ماہانہ ارکائیوز

سابق خطیب پاکستان ائیر فورس مولانا تاج الدین نےعملی سیاست کا آغازکر دیا

لاہور (نامہ نگار)جمعیت طلباء اسلام لاہور یونٹ کی جانب سے عظیم الشان تربیتی پروگرام کا جامعہ محمدیہ لاہور میں جمعرات کے روز بعد از نماز مغرب  اہتمام کیا گیا۔جمعیت علمائے اسلام چترال کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل مولانا مفتی محمود الحسن  اور تحصیل ناظم چترال مولانا محمد الیاس اورجمعیت علمائے اسلام کے ضلعی رہنما محمدجمیل نے خصوصی طور پر شرکت کی۔ …

مزید پڑھئے

چمکتے تارے ۔۔۔۔ آخری قسط

وادی  چترال میں ہر تیسرے چوتھے مہینے کوئی نہ کوئی ایسا مریض سامنے آتا تھا جو غربت کی وجہ سے علاج معالجہ سے قاصر ہوتا تھا یہ سلسلہ اب بھی جاری ہے بعض لوگ ان میں سے ایسے ہوتے ہیں جن کے پاس سرے سے علاج کے لئے پیسے ہی نہیں  ہوتے جبکہ بعض ایسے لوگ ہیں جو علاج کراتے …

مزید پڑھئے

انصاف کے دعویدار حکومت میں پانچ بچوں کی ماں نوکری سے محروم۔ شوہر دل کا مریض ہے۔ پانچ بچے فاقہ کشی کا شکار۔

چترال(گل حماد فاروقی) چترال کے مضافاتی علاقے فیض آباد سے تعلق رکھنے والی پانچ بچوں کی ماں نصیرہ شیرین کا کہنا ہے کہ سمال انڈسٹریز ڈیویلپمنٹ بورڈ کے زیر نگرانی چلنے والے ایمبرائڈری اینڈ نیٹنگ سنٹر میں 23 جنوری 2007 کو بطور لیڈی سپروائزر بھرتی ہوئی۔ اس کے ساتھ عیدہ بی بی بطور انچارج اسی مرکز میں کام کررہی تھی۔ …

مزید پڑھئے

اے این پی کا پارٹی میں نئےشامل ہونے والے اراکین کیلئے استقبالیہ جلسہ اور ریلی۔

چترال(گل حماد فاروقی) عوامی نیشنل پارٹی چترال نے پارٹی میں شامل ہونےوالے نئے اراکین کیلئے ایک مقامی ہوٹل میں استقبالیہ جلسے کا انعقاد کیاجس کی صدارت پروفیسر ریٹائرڈ سید توفیق جان نے کی۔ مقررین نے کہا کہ عوامی نیشنل پارٹی کا چترال میں ایک بھی نمائندہ نہ ہونے کے باوجود انہوں نے اربوں روپے کا کام کیا۔انہوں نے کہا کہ …

مزید پڑھئے

سماجی پختگی اور ترقی کے بند دروازے (حصہ-1)

ہمارے ہاں اکثر لوگ شکایت کرتے نہیں تھکتے کہ نہ صرف آۓ روز ہمارے مسائل گھمبیر ہوتے جارہے ہیں بلکہ جن لوگوں کو ذمہ داریاں سونپ کر ہم اسمبلیوں تک پہنچاتے ہیں وہ بھی ہمیں مایوسی کے سوا کچھ نہیں دے سکتے. اس المیہ کی مختصر وضاحت کرنے سے پہلے کھڑے کھڑے چند کھرے کھرے سوالات کے بارے سوچنے میں …

مزید پڑھئے

حقوق نسواں

حق ‘ عربی زبان کا لفظ ہے اور اس کےلغوی معنی درست اور صحیح کے ہے۔  جبکہ لفظ انسان “انس“ سے نکلا ہے جس کا مطلب ہے “ محبت“ اس سے واضح ہوتا ہے کہ حق اور محبت ایک ساتھ ہو تو انسان خوشحال رہ سکتا ہے۔حق کی جمع حقوق ہے  گویا انسانی حقوق کا مسئلہ دراصل اخلاقیات سے تعلق رکھتا …

مزید پڑھئے

کوغذی میں موٹر سائیکل گاڑی میں تصادم

کوغذی ((ایم-فاروق ))آج صبح کوغذی میں واپڈا کالونی کے قریب موٹر سائیکل اور فیلڈر گاڑی میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار حنیف احمد ولد سلطان محمد ساکنہ کوغذی زخمی ہوگیا جس کو فوری طور پر  "رورل ہیلتھ سنٹر کوغذی” پہنچادیا گیا جہاں اسے ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد فارغ کردیا گیا_

مزید پڑھئے

18سال سے کم عمر بچوں کی موٹر سائیکل چلانے پر مکمل پابندی عائد

مستوج ( نامہ نگار) سب ڈویژن مستوج انتظامیہ نے ڈپٹی کمشنر چترال کی خصوصی ہدایت پر سب ڈویژن کے احاطے میں 18سال سے کم عمر بچوں کی موٹر سائیکل چلانے پر مکمل پابندی عائد کردی ہے۔ خلاف ورزی کی صورت میں قانونی کاروائی کرنے کی تنبیہ کی گئی ہے۔ اس سلسلے میں نوٹس مختلف علاقوں میں اویزان کردی گئی ہیں۔ …

مزید پڑھئے

22 سالہ نوجوان صدیق احمد کے دونوں گردے فیل۔ ڈاکٹروں نے 27لاکھ روپے مانگے ہیں۔ والدین کی صدیق احمد کی مفت علاج کیلئے اپیل۔

چترال(گل حماد فاروقی) ٹوٹے پھوٹے برتن، پھٹے پرانے کپڑے، گرتے ہوئے دیوار اور باورچی حانہ میں دھویں سے کالے سامان یہ ہے ۲۲ سالہ صدیق احمد کے گھر کا کل اثاثہ۔ چترال کے مضافاتی علاقے بکر آباد کے رہائشی بایئس سالہ صدیق احمد ولد محمد رفیق نہایت غریب گھرانے سے تعلق رکھتا ہے۔ غربت کی وجہ سے نہایت کم عمر …

مزید پڑھئے

کجو میں کثیر تعداد میں مقامی لوگوں نے پی پی پی میں شمولیت اختیار کرلی۔

کوغذی(ایم فاروق ) گزشتہ دنوں کجو  میں پاکستان پیپلز پارٹی کی  ایک شمولیتی  تقریب منعقد کی گئی  ، جس میں پی پی پی کے کارکناں سمیت مقامی لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ اس تقریب میں مختلف پارٹیوں سے تعلق رکھنے افراد اپنے خاندانوں سمیت پی پی پی میں شمولیت اختیار کرلی- تقریب سے خطاب کرتے ہوۓ پی پی …

مزید پڑھئے