روزانہ ارکائیوز

دنیا کی پہلی اسلامی برانچ لیس بینکنگ سہولت متعار ف کرادی گئی

کراچی(آن لائن)پاکستان کے موبائل آپریٹر یوفون اور سب سے بڑے اسلامی بینک میزان بینک کے اشتراک سے دنیا کی پہلی اسلامی برانچ لیس بینکنگ سہولت متعارف کرادی گئی ہے۔ میزان یو پیسہ کے متعارف ہونے کے ساتھ اسلامک بینکنگ کے ذریعے صارفین پہلی بار پاکستان بھر میں رقم بھیج اور وصول کرسکیں گے۔ یوٹیلٹی بلوں کی ادائیگی کے علاوہ موبائل …

مزید پڑھئے

دلیپ کمار کی طبیعت پھر ناساز ہسپتال میں داخل

بالی ووڈ اداکار کو بخار کی وجہ سے ہسپتال داخل کروایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے نمونیا کی تشخیص کر کے انہیں مکمل آرام کا مشورہ دیا نمونیے کا شکار اداکار کو ڈاکٹرز نے مکمل بیڈ ریسٹ بتایا ہے۔ چورانوے سالہ اداکار دلیپ کمار کو بخار کی وجہ سے ہسپتال لےجایا گیا جہاں ڈاکٹرز نے انہیں نمونیے کا بتایا۔ اداکار ان …

مزید پڑھئے

وریجون موڑکھو میں ورلڈ ٹائیلٹ ڈے منایا گیا

موڑکھو( جمشید احمد)اے کے ار ایس پی واش پراجکٹ کے زیر اہتمام گورنمنٹ مڈل سکول وریجون موڑکھو میںWorld Toilet Day کے موقع پر پروگرام منعقد  کیا گیا،جس کی صدارت سابق انسپکٹر رحمت الاعظم نے کی جبکہ مہمان خصوصی ٹی ایم او مستوج کریم اللہ تھے۔ پروگرام کا مقصدبچوں کو باتھ روم استعمال کر نے کے حوالے سے آگاہی دینا تھی۔ …

مزید پڑھئے

ریڈیو پاکستان چترال میں محفل نعت کا انعقاد

چترال(نمائندہ زیل ) ولادت باسعادت ؐ کے موقع پرFM-93ریڈیو پاکستان چترال کے اسٹوڈیوز میں محفل نعت کا انعقاد کیا گیا۔محفل نعت میں اسلامک گرامر سکول چترال کے پرائمیری سکیشن کے طلبہ نے شرکت کی۔ثناء خوانوں میں عمرفاروق،محمد ادریس،عجوہ اسحاق،میمونہ حسین،محمد خالد،اریبہ سحر،صدیقہ احسان،خولہ قریشی،میمونہ ظفر،محمد جاوید،عبداللہ،محمد سمیع اللہ،حمزہ حسین،نعمان عزیز،اویس اقبال اور فرداد حسین شامل تھے۔یاد رہے  ریڈیو پاکستان چترال …

مزید پڑھئے