روزانہ ارکائیوز

ڈی سی آفس میں نوکریوں کے حالیہ امتحانات میں بے ضابطگیوں کا انکشاف

ڈپٹی کمشنر آفس چترال میں آسامیوں کو پر کرنے کے لیے ایک پرائیوٹ ریکروٹنگ کمپنی ، پاکستان ٹسٹنگ سروسز کے زیر انتظام گذشتہ اتوار کو چترال میں امیدواروں سے ٹیسٹ لیا گیا ۔گوکہ ٹسٹ کوامیدواروں  کافی مشکل قرار دیا تھا۔اور اس وقت لوگوں کا یہ بھی کہنا تھا کہ  میرٹ کی پاسداری تبھی ممکن ہوگی جب اسی طرح کے ٹسٹ …

مزید پڑھئے

نیشنل یوتھ کارنیول میں یونیورسٹی آف چترال کی شرکت

یونیورسٹی آف چترال کے قائم ہوئے ابھی ایک سال بھی نہیں ہوا ہے کہ اس کے طالب علم مختلف میدانوں میں حصہ لینا شروع کردئیے ہیں۔ حال میں ان کے تین طلبہ نے نیشنل لیول پر تقریری مقابلوں میں نمایاں کامیبابی حاصل کیں اور اب نیشنل یوتھ کارنیول میں حصہ لینے کے لیے ان کے ہونہار طالب علموں پر مشتمل …

مزید پڑھئے

عمران خان کا چترال میں فقید المثال استقبال منتظر ہے۔ سرتاج

چترال (بشیر حسین آزاد) چترال چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر سرتاج احمد خان نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک اور قائد پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے دورہ چترال اور اس ضلعے کو ترقی سے ہمکنار کرنے اور پسماندگی کو دور کرنے کے لئے متوقع اعلانات اس ضلعے کی تاریخ میں بہت ہی اہم اور …

مزید پڑھئے

عمران خان جلسوں کے لیے اتنے سارے رقم کہاں سے لاتے ہیں

نومبر کے آٹھ تاریخ کو پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان چترال تشریف لارہےہیں۔ ان کے آنےکے مقصد اور ممکنہ سیاسی پس منظر سے ہٹ کر اگر دیکھا جائے تو وہ آئے روز کے ان جلسوں کے لیے رقم کہاں سے لاتے ہیں۔ ذرا یہ ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔

مزید پڑھئے