نیشنل یوتھ کارنیول میں یونیورسٹی آف چترال کی شرکت

یونیورسٹی آف چترال کے قائم ہوئے ابھی ایک سال بھی نہیں ہوا ہے کہ اس کے طالب علم مختلف میدانوں میں حصہ لینا شروع کردئیے ہیں۔ حال میں ان کے تین طلبہ نے نیشنل لیول پر تقریری مقابلوں میں نمایاں کامیبابی حاصل کیں اور اب نیشنل یوتھ کارنیول میں حصہ لینے کے لیے ان کے ہونہار طالب علموں پر مشتمل ایک دستہ سوات روانہ ہوگیا ہے۔

نیشنل یوتھ کارنیول کا ڈویژنل سطح کے مقابلے سوات میں ہوں گے جس میں کامیابی کے بعد صوبائی سطح پھر ملکی سطح پر مقابلے ہونگے اور فاتحیں کو 50 لاکھ تک کے انعامات دئیے جائیں گے۔

Print Friendly, PDF & Email