روزانہ ارکائیوز

وزیر زادہ کالاش ایس سی ایف کے جنرل سیکرٹری مقرر

پشاور(نمائندہ زیل)کالاش کمیونیٹی کے سیاسی شخصیت اور پاکستان تحریک انصاف کے اقلیتی رہنما وزیر زادہ کو پی ٹی آئی سپورٹس اینڈ کلچرل فیڈریشن صوبہ خیبر پختونخوا کا جنرل سیکریٹری مقرر کیا گیا ہے۔ یہ فیڈریشن کھیل و ثقافت کی ترقی  میں صوبائی محکمہ کھیل وثقافت کے زیر انتظام کام کر رہا ہے۔ اس فیڈریشن کے لئے وزیر زادہ کالاش  کی …

مزید پڑھئے

کے پی کے حکومت کی طرف سے دو کروڑ اسی لاکھ روپے کالاش کمیونیٹی کی ترقی کے لیے مختص

پاک کونسل آف ورلڈ ریلیجنز فیتھ فرینڈز کے زیر اہتمام کالاش کمیونٹی قاضی مذہبی رہنماوؤں   کا ایک نمائندہ وفد نے محمد طارق ، سیکریٹری  کلچر ،سپورٹس، یوتھ افیرز اینڈ آرکیالوجی، گورنمنٹ آف خیبر پختونخوا سے کالاش کمیونٹی کے مسائل کے حوالے سے  لابنگ ملاقات کی۔ وفد کی قیادت کلاش نمائندہ وزیر زاد ہ جنرل سیکرٹری اسپورٹس اینڈ کلچر پی ٹی …

مزید پڑھئے

سالانہ مقابلہ نعت خوانی میں چترال کے طالب علم کا اعزاز

پشاور(نمائندہ زیل نیوز) وفاقی وزارت مذہبی امور،ریڈیو پاکستان اور پاکستان ٹیلی ویژن کے اشتراک سے ہر سال ملکی سطح پر  ربیع الاوّل کے بابرکت مہینے میں مقابلہ نعت خوانی کے مقابلے ہوتے ہیں۔ضلعی سطح پر ہونے والے مقابلے میں چترال سے چار نعت خوان پشاور میں ہونے والے صوبائی مقابلے میں شرکت کئے۔ پندرہ سال سے پچیس سال تک کیٹیگیری …

مزید پڑھئے

یونیورسٹی آف چترال کی ڈویژن کی سطح پر بہترین کارکردگی

سوات میں جاری ڈویژن کی سطح پر نیشنل یوتھ کارنیوال 2017 میں یونیورسٹی آف چترال کے طلبہ نے آٹھ کیٹیگیزمیں اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلئے ہیں۔ یونیورسٹی کے طلبہ نے نعت، کوئز، کیلیگرافی، اردو گلوکاری، بینڈ میوزک، ثقافتی رقص، بیت بازی اور شطرنج کے کیٹیگریز میں ڈویژنل کی سطح پر نمایان کارکردگی دیکھائے۔ اگلا مرحلہ صوبائی سطح پر پشاور …

مزید پڑھئے

فیض آباد دھرنے کیخلاف آپریشن، اسلام آباد میدان جنگ بن گیا، جھڑپوں میں متعدد زخمی،نجی ٹی وی چینلز،سوشل میڈیا، جی ٹی روڈ،موٹروے،ٹرینیں بند

اسلام آباد(آئی این پی ) اسلام آباد انتظامیہ نے فیض آباد انٹرچینج پر دھرنے کے شرکا کو دی گئی ڈیڈ لائن ختم ہونے کے بعدمظاہرین کے خلاف آپریشن کا آغاز کردیا،مظاہرین کی جانب سے پتھرائو اور غلیل کے ذریعے بنٹوں کے استعمال سے ایک پولیس اہلکار شہید 16 رینجراہلکاروں اور 14 شہریوں سمیت متعدد پولیس ا ہلکار زخمی ہو گئے …

مزید پڑھئے

چترال بازار میں دکان آگ لگنے سے خاکستر

چترال(نمائندہ زیل نیوز) چترال بازار میں گول دور چوک کے قریب ایک دکان میں اچانک آگ لگ گئی اور چند لمحے میں پوری دکان جل کر خاکستر ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق گولدور چوک گورنرکاٹیج روڈ میں کباب کی مشہور دکان اس وقت سانحے کی زد میں آگئی جب دکان کے اندر رکھا ہوا گیس سلینڈر لیک ہونے کی وجہ سے …

مزید پڑھئے