روزانہ ارکائیوز

آزاد کشمیر کے رہائشی اغواء کار ایبٹ آباد سے گرفتار

DPO چترال کے ہدایت پرSDPOدروش اقبال کریم نے ایک خصوصی تفتیشی ٹیم CIOمبارک احمد کی قیادت میں ایبٹ اباد روانہ کرکے دروش سے اغواء شدہ لڑکی مسماۃ عائشہ دروش کو برامد کرکے ملزم علی رضا ولد مشتاق احمد سکنہ کوٹلی ازاد کشمیرکو بھی باقاعدہ گرفتارکرکے اپنے ہمراہ تھانہ دروش پہنچایا ہے۔مزیدتفتیش جاری ہے۔یاد رہے کہ مسماۃ عائشہ کو ملزم نے …

مزید پڑھئے

دروش میں تحصیل ہیڈ کواٹر کمپلکس بنا یا جائے گا ، پی سی ون طلب

دروش(نامہ نگار ) پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی حکومت نے تحصیل دروش کےقیام کے فوراً بعد اس پر عمل درآمد یقینی بنانے کیلئے تحصیل ہیڈ کوارٹر کمپلکس کے قیام کا فیصلہ کیا ہے تاکہ لوگوں کو ایک ہی چھت تلے مختلف ڈیپارٹمنٹس کے دفاتر میں رسائی میں  آسانی ہو۔اس موقع  پرپی ٹی ائی کے ضلعی رہنما رضیت با اللہ نے …

مزید پڑھئے

اینٹی ٹیکس مو ومنٹ کی جانب سے شٹر ڈاؤن ہڑ تال

گلگت بلتستان( فریاد فدائی ) اینٹی ٹیکس مو ومنٹ کی جانب سے شٹر ڈاؤن ہڑ تال کی کال پہ پورا گلگت بلتستان بند رہا شاہراہ قرا قرم بھی اس دوران بند رہا ۔تمام کا روبا ری مراکز بند ،مجمو عی طور پر کاروبا ریوں کو لا کھوں کا نقصان اٹھا نا پڑا ۔ بنک بھی بند رہے ۔ ٹھیکیداروں نے …

مزید پڑھئے

پرنس کریم آغاخان کا دورۂ چترال(شہزاد فخر الملک کی آپ بیتی طاق نسیان کا ایک ورق)

لٹکوہ  کے عرصۂ ملازمت کے دوران کئی گورنر ،وزرائے اعلیٰ اور سربراہانِ مملکت گرم چشمہ آئے۔ان دوروں میں سے ایک یادگار دورہ ۶ مارچ ۱۹۷۶ ء میں اسماعیلی فرقے کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغاخان  اور ان کی بیگم سلیمہ آغاخان کا تھا۔یہ مہمان اس وقت  کے وزیر اعظم پاکستان ذوالفقار  علی بھٹو کے ہمراہ چترال کے دورے پر آئے  …

مزید پڑھئے

کاری کے مقام پر ویلز جیپ اور ٹرک کے مابین تصادم

کاری (نمائندہ زیل) چترال میں سرما کے پہلے بارش کے ساتھ ہی روڈ میں ڈرائیورسے گاڑیاں بے قابو۔ تفصیلات کے مطابق چترال سے بونی جاتے ہوئے ایک لوڈڈ ٹرک اور چترال کی طرف جاتے ہوئے ایک جیب کے ساتھ تصادم کے نتیجے میں جیب گاڑی مکمل خراب جبکہ ٹرک کو بھی جزوی نقصان پہنچا ہے۔ ہمارے نمائندے کے مطابق یہ …

مزید پڑھئے