روزانہ ارکائیوز

گولین ٹرانسمیشن لائین اور کھمبے بچھاتے ہوئے ٹریفک کے نظام میں خلل ۔

کوغذی (نمائندہ زیل )ذرائع مواصلات انسانی زندگی کی بنیادی ضرورت ہے جہاں سڑکیں ہوں وہاں ترقی  کے آثار بھی دکھائی دیتی ہیں لیکن  کوغذی میں حالات یہ اس کے بالکل برعکس ہیں۔ ایک تو پہلے ہی سے سڑکیں تنگ اور دوسری طرف گولین گول پاور پراجیکٹ میں کام کرنے والے بھاری ٹرکوں کی آمدورفت کی وجہ سے پکّی سڑکیں بھی …

مزید پڑھئے

دروش میں نئے ڈی پی او چترال کا پرتباک استقبال

دروش(نمائندہ زیل نیوز)چترال میں تعینات نئے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر)منصور عالم کا چترال پہنچنے پر دروش کے مقام پر شاندار استقبال کیا گیا۔ جب ڈی پی او لواری ٹنل کے راستے دروش کے مقام پر پہنچا تو دروش کے عوام کی بڑی تعداد نے ان کا پرتباک استقبال کیا۔دروش بازار میں انہیں ہار پہنایا گیا اور بچوں نے گل …

مزید پڑھئے