روزانہ ارکائیوز

پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کے خلاف چترال میں پی پی پی کا احتجاجی مظاہرے اور ریلی کا انعقاد

چترال(نمائندہ ذِیل) ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔اتوار 5نومبر کو ضلع چترال میں بھی پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماؤں عالم زیب ایڈوکیٹ، انفارمیشن سیکرٹری قاضی فیصل اور ورکروں نے ضلعی جنرل سیکرٹری محمد حکیم اٰیڈوکیٹ کی قیادت میں ضلعی سیکرٹریٹ سے احتجاجی ریلی کا آغاز کرکے شاہی قلعہ روڈ سے ہوتے …

مزید پڑھئے

پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ ،چین کا شاندار اعلان

اسلام آباد (آئی این پی) چین کے قائم مقام سفیر ژائولی جیان نے یہاں کہا ہے کہ بعض نئے ترقیاتی منصوبے شروع کرنے کیلئے چین ۔پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے اعلیٰ ترین فیصلہ ساز ادارے مشترکہ تعاون کمیٹی (جے سی سی ) کا اجلاس ماہ رواں کے اواخر میں یہاں منعقدہو گا ، اس اجلاس میں وفاقی و صوبائی …

مزید پڑھئے

ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کی مانیٹرنگ ٹیم کا رورل ہیلتھ سینٹر کوغذی کا اچانک دورہ

کوغذی: ہفتے کو "محکمہ صحت کی مانیٹرنگ ٹیم” نے آر۔ایچ۔سی کوغذی کا اچانک دورہ کیا۔ اس دوران ان کے ہمراہ ویلج کونسل کوغذی کے سیاسی عمائدین اور دیگر کارکنان بھی موجود تھے۔ کوغذی کے سیاسی عمائدین اور عوام نے مانیٹرنگ ٹیم کے آفیسر کو ہسپتال کے موجودہ مسائل سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ "رورل ہیلتھ سینٹر کوغزی” میں ایکسرے …

مزید پڑھئے