آزاد کشمیر کے رہائشی اغواء کار ایبٹ آباد سے گرفتار

DPO چترال کے ہدایت پرSDPOدروش اقبال کریم نے ایک خصوصی تفتیشی ٹیم CIOمبارک احمد کی قیادت میں ایبٹ اباد روانہ کرکے دروش سے اغواء شدہ لڑکی مسماۃ عائشہ دروش کو برامد کرکے ملزم علی رضا ولد مشتاق احمد سکنہ کوٹلی ازاد کشمیرکو بھی باقاعدہ گرفتارکرکے اپنے ہمراہ تھانہ دروش پہنچایا ہے۔مزیدتفتیش جاری ہے۔یاد رہے کہ مسماۃ عائشہ کو ملزم نے ایک ماہ قبل دروش سے اغواء کرکے لے گیا تھا۔

Print Friendly, PDF & Email