ڈپٹی کمشنر چترال ارشاد سودھیر پی ٹی ایس معاملے کی انکوائری کرائے گی

زیل نیوز کے خبر کے منظر عام پر آتے ہی ڈسٹرکٹ ایڈمنسڑیشن چترال نے انتہائی کم مدت میں اس پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس معاملے کی جانچ کروائے گی۔ ڈپٹی کمشنر چترال ارشاد سودھیر کے فین پیج سے جاری زیل نیوز کو بھیجے گئے ایک پیغام میں انہوں نے زیل نیوز کا شکریہ ادا کیا کہ اس نے اس معاملے کو اٹھایا۔ اور یقین دہانی کرائی کہ اس معاملے کی چھان بین کرائی جائے گی۔

ڈی سی آفس میں نوکریوں کے حالیہ امتحانات میں بے ضابطگیوں کا انکشاف

Print Friendly, PDF & Email