چلڈرن ہسپتال ژانگ بازار میں آتشزدگی اپریشن تھیٹر جل کر خاکستر

چترال(نمائندہ زیل) اطلاعات کے مطابق چلڈرن ہسپتال ژانگ بازار میں وارڈ کے اندر شارٹ سرکٹ کی وجہ سے   آگ لگ گئی ۔ ہسپتال کا آپریشن تھیٹر جنریٹر ایکس رے مشین جل کر خاکستر  ہوگئے۔فائر بریگیڈ نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔

وارڈ اردلی ناصر زخمی  ہوا۔ اسے ڈی ایچ کیو ہسپتال میں داخل کیا گیا ۔کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

Print Friendly, PDF & Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے