سول رجسٹریشن کےموضوع پر کھوار ڈرامے کا ٹریلر جاری

چترال(زیل نمائندہ)چترال کے پہلے مکمل میڈیا گروپ ذیل نیٹ ورک کی جانب سے تیار کردہ ڈرامے کے ٹریلر نے دھوم مچا دی ہے۔ یو ٹیوب میں آپلوڈ ہونے کے کچھ گھنٹوں بعد ہی اس کے ویوورز ہزاروں تک پہنج گئے۔ اس ڈرامے کو چترال کے نامور شخصیت ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی نے تحریر کی ہے جبکہ کاسٹ میں توکل خان، منور شاہ، افسرعلی اور مجدد علی خان نمایاں ہیں۔

یہ ڈرامہ چترال کے تمام کیبل آپریٹرز کے ذریعے پورے چترال میں دیکھایا جائے گا۔ جس کی ٹائمنگ وہ اپنے حساب سے طے کریں گے۔

Print Friendly, PDF & Email