روزانہ ارکائیوز

امیر جماعت اسلامی سراج الحق چترال پہنچ گئے

چترال (زیل نمائندہ) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق دو روزہ دورے پر چترال پہنچ گئے ہیں۔ امیر جماعت اپنے دورے کے دوران پارٹی راہمناؤں کے ساتھ مشاورت کے ساتھ ساتھ جامعہ اقامت دین چترال کے تقریب ختم بخاری میں شرکت بھی کریں گے۔

مزید پڑھئے