روزانہ ارکائیوز

ایک شام اقبال الدین سحرکے نام

چترال(زیل نمائندہ)کھوار کے معروف شاعر، گلوکار،موسیقار،ستھار نواز،اسٹیج اور ریڈیو کمپئیر اقبال الدین سحر کے ساتھ ایک شام دنین لینیک میں  کلکٹرغلام جیلانی مرحوم کے دولت کدے میں منائی گئی۔  انجمن ترقی کھوار کے زیر انتظام اس پررونق محفل میں’میرمحفل سحر’ کے علاوہ انجمن کےسینئر اراکین سمیت دوسروں نے شرکت کی۔ محفل کی نظامت کرتے ہوئے انجمن ترقی کھوار کے صدر …

مزید پڑھئے