روزانہ ارکائیوز

پی پی آر پراجیکٹ کے تحت بمبوریت ، رمبور اور بریر میں دیہی صحت عامہ کےحوالے سے راونڈ ٹیبل/ اجلاس

چترال (زیل نمائندہ) گذشتہ دنوں اے کے آر ایس پی کے زیر اہتمام بریر، رمبور اور بمبوریت وادی میں راونڈ ٹیبل/ اجلاس برائے دیہی صحت عامہ منعقد کیا گیا، جس میں دیہی تنظیموں کے ممبران، ہیلتھ منیجمنٹ کمیٹی کے ممبران، ہیلتھ سنٹر کے نمائندے، ایل اسی او کے نمائندوں نے شرکت کی۔ اجلاس کا مقصد دیہی سطح پر صحت کے …

مزید پڑھئے