ماہانہ ارکائیوز

شندور پولو فیسٹیول ۲۰۱۹ کو بھرپورانداز میں منایا جائے گا، صوبائی وزیر سیاحت

پشاور(زیل نمائندہ) دنیا کے بلند ترین پولوگراؤنڈ اور فطری ماحول سے بھرپورشندورمیں اس سال 7جولائی سے شروع ہونے والے شندور پولو  فیسٹیول کو بھرپورانداز میں منایاجائے گااور سیاحوں اور شائقین  کے کو سہولیات کی فراہمی میں کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کریں گے۔ یہ بات سینئر صوبائی وزیر سیاحت ، کھیل، آثارقدیمہ، میوزیم و امور نوجوانان محمد عاطف خان نے ایک …

مزید پڑھئے

چترال میں بہار اپنی جوبن پر

چترال (زیل نمائندہ) اس بار چترال میں سردیوں کا موسم کافی سخت رہا۔ سرما ٹھنڈ،برف باری اور مسلسل بارشوں کی صورت لیے رخصت ہوا۔ اب بہار کا موسم اپنی تمام تر خوب صورتیوں کے ساتھ ڈھیرا ڈالا ہوا ہے۔ ہرطرف پھول،سبزہ اورکونپل پھوٹ کر  دعوت نظارہ دی رہے ہیں۔ زیرین چترال میں  بہار رفتہ رفتہ دروش سے ہوتے ہوئے ٹاؤن …

مزید پڑھئے

بونی بار کے انتخابات،غلام مصطفےٰ ایڈوکیٹ صدر منتخب

بونی(زیل نمائندہ) گزشتہ دنوں بونی بار کے انتخابات اپر چترال کے ہیڈکوارٹر بونی میں منعقد ہوئے جس میں غلام مصطفےٰ صدر،نواب ایڈوکیٹ ،ممتاز قاضی ایڈوکیٹ  اور وقاص احمد ایڈوکیٹ نائب صدربالترتیب جنرل سیکریٹری اور سیکریٹری مالیات منتخب ہوئے۔بار کی منتخب کابینہ نے  اپنے اوپر  اعتماد کرنے پر وکلاء کا شکریہ ادا کیا ۔

مزید پڑھئے

چترال کی طرف اب بیرون ملک سیاح بھی رخ کریں گے

اسلام آباد(زیل نمائندہ)وزارت داخلہ حکومت پاکستان نے ملک میں سیاحت کے فروغ اور بیرون ملک سیاحوں کی آمدورفت میں سہولت کی پیش نظر آزاد جموں کشمیر،گلگت بلتستان اور چترال کو سیاحوں کے لیے غیرممنوعہ علاقہ قرار دیا ہے۔ اس پیش رفت سے مذکورہ علاقوں سمیت چترال سیاحت کے شعبے میں ترقی کی راہ پر گامزن ہوگا۔ گزشتہ ۱۸ سالوں سے …

مزید پڑھئے

گلگت بلتستان کی بیٹیوں نے عالمی سطح پر ملک کا نام روشن کیا

گلگت بلتستان(زیل نمائندہ) ابوظہبی میں عالمی سپیشل اولمپک ۲۰۱۹ کے مقابلوں میں گلگت بلتستان کے دورافتادہ علاقہ چیپورسن گوجال ہنزہ سے تعلق رکھنے والی فرزانہ ، صابینہ اور ناجیبہ نے پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے گولڈ اور سیلور میڈلز جیتنے میں کامیاب ہوئیں۔ فرزانہ نے تین گولڈ میڈلز لانگ جمپ، شورٹ پٹ اور دو سو میٹر ریس میں اپنے نام …

مزید پڑھئے

چترال میں یوم پاکستان کی پروقار تقریب

چترال(زیل نمائندہ) ملک کے دوسرے حصوں کی طرح چترال میں بھی یوم پاکستان ملی جوش جذبے کے ساتھ منایا گیا۔ مرکزی تقریب چترال سکاؤٹس گراؤنڈ میں منعقد ہوئی۔ کمانڈنٹ چترال ٹاسک فورس کرنل معین الدین، ڈپٹی کمشنر چترال خورشیدعالم محسود، ممبرقومی اسمبلی مولانا عبدالاکبر چترالی، ممبرصوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمن کے علاوہ عمائدین چترال،اداروں کے سربراہان،اساتذہ کرام، والدین،طلبہ وطالبات اور …

مزید پڑھئے

شجرکاری مہم کے تحت چترال میں بھی چودہ  لاکھ پودے لگائے جارہے ہیں،  ڈی ایف او چترال

چترال(گل حماد فاروقی) ملک کے دوسرے  حصوں کی طرح چترال میں بھی شجرکاری مہم کا آغاز کردیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں چترال ائیر پورٹ کے قریب ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں ڈپٹی کمشنر چترال خورشید عالم محسود مہمان خصوصی تھے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈویژنل فارسٹ آفیسر شوکت فیاض نے کہا کہ ملک بھر میں دس ارب …

مزید پڑھئے

میٹرک کے  امتحانات میں مافیا پھر سرگرم

چترال (کریم اللہ)صوبے کے دوسرے اضلاع کی طرح چترال میں بھی میٹرک کے  امتحانات جاری ہیں ۔ گزشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی ایک مخصوص مافیا تعلیم و قابلیت کا جنازہ نکالنے میں مشغول ہے۔امتحانی ڈیوٹی پر مامور اساتذہ کے لیے امتحان دینے والے طلبہ سے سرکاری سکولوں میں ہزاروں روپے اکھٹا کرکے رشوت دی جارہی ہے  اور اس …

مزید پڑھئے

بونی میں اپر چترال پریس کلب کے عہدے داران کا اہم اجلاس منعقد

بونی (کریم اللہ )اپر چترال پریس کلب کے عہدیداران کا اہم اجلاس دفترویلج کونسلبونی 2 منعقد ہوا جس میں اپر چترال کے  کے صحافیوں کے علاوہ ویلج کونسل بونی 2 کے ناظم سلامت خان، سماجی کارکن پرنس سلطان  ، ادیب اور مصنف ظفر اللہ پرواز اور یوتھ کونسل صاحب گار نے بھی شرکت کی ۔اجلاس میں طویل مشاورت کے بعد …

مزید پڑھئے

محکمہ سی اینڈ ڈبلیو لیبر ونگ کے نئے عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

چترال(گل حماد فاروقی)محکمہ مواصلات(کمیونیکیشن اینڈ ورکس ڈیپارٹمنٹ)کےلیبرونگ کے عہدہ داران کی حلف برداری کی تقریب گورنمنٹ کالج آف منیجمنٹ سائنس (کامرس) میں منعقد ہوئی۔ اس موقع پر مظفر الدین صدر آل ٹیچرز ایسوسی ایشن مہمان خصوصی تھے جبکہ تقریب کی صدارت امیرالملک صدر آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن نے کی۔ نئے کابینہ میں شاکر الدین چئیرمین، نظام الدین نائب چئیرمین …

مزید پڑھئے