ماہانہ ارکائیوز

چترال میں پاک فوج سے اظہاریکجہتی ،جلسہ آج ہوگا

چترال(زیل نمائندہ)پاکستان آرمی سے اظہاریکجہتی اور ہندوستانی جارحیت کے خلاف چترال کے غیور عوام آج بعد از نماز جمعہ اتالیق چوک میں ایک عظیم الشان جلسہ کریں گے۔جلسے سے چترال کے عمائدین،سیاسی پارٹیوں کے رہنما،علماء کرام،طلباء اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد خطاب کریں گے۔چترال کے غیور عوام کو اس عظیم جلسے میں شرکت کی دعوت …

مزید پڑھئے

بونی میں پاک فوج سے اظہاریکجہتی ریلی

بونی(پرویزلال)تحریک حقوق عوام اپر چترال کے زیر اہتمام پاک فوج سے اظہار یکجہتی کےلیے آج ہیڈکوارٹر بونی میں ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں اپر چترال کے محّب وطن عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ ریلی سے تحریک حقوق عوام ، سول سوسائٹی اور تجار یونین کے عہدہ داران نے خطاب کرتے ہوئے پاک فوج اور پاکستان سے دلی وابستگی …

مزید پڑھئے

پاک فضائیہ کی طرف سے ہندوستان کے لڑاکار جہاز گرانے کی خوشی میں چترال میں مٹھائیاں تقسیم

چترال (زیل نمائندہ) پاکستانی فضائیہ کے لڑاکار طیاروں نے بھارت کو بھرپور جواب دیتے ہوئے دوطیارے مارگرانے اور ایک پائلٹ کو گرفتار کرنے کی خوشی میں چترال کے شاہی بازار میں مٹھائیاں تقسیم کی گئی ۔اس موقع پر لوگوں کی ایک جم عفیر موجودتھی جو پاک آرمی کے حق میں اور ہندوستان آرمی کے خلاف فلگ شگاف نعرے لگائے۔اس موقع …

مزید پڑھئے

ہم نہیں سمجھیں گے

مشاعرہ تہوار ہے یا یوں سمجھ لیں کہ مشاعرہ میلہ ہے ،جس میں طرح طرح کے اشعار کی دکانیں لگتی ہیں اور شعرا خواتين و حضرات مختلف دادوں کے دام اپنے اپنے کلام سامعین کے گوش گزار کرتے اور بعد از خاتمہٕ مال اپنی چادریں سمیٹے اٹھ اٹھ خود بھی سننے والوں میں آ بیٹھتے ہیں۔ اپنے اپنے ذوق مطابق …

مزید پڑھئے

فرنٹئیرکور پبلک سکول میں چترال میں خواتین کے مسائل بارے تقریب کا انعقاد

چترال (گل حماد فاروقی )چترال میں خواتین کو درپیش مسائل بارے ایف سی پی ایس کے آڈیٹورئیم میں ایک  تقریب کا اہتمام کیا گیا۔تقریب کی صدارت مسز کمانڈنٹ چترال سکاوٹس نے کی۔تقریب میں مسز ڈی پی او،لیڈی ڈاکٹر چترال سکاوٹس ہسپتال،مسز ایڈجوٹینٹ چترال سکاوٹس،42 مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے خواتین جن میں ایجوکیشن ڈیپارٹمینٹ،SRSP,AKRSP AKES,مقامی اور کالاش خواتین کے …

مزید پڑھئے

چترال میں ہندوستان مردہ باد ریلی

چترال ( زیل نمائندہ) ہندوستان کی  جارحیت اور پاکستان کے خلاف سرجیکل اسٹائیک کی دھمکی کے خلاف اہالیان چترال کی طرف سے ایک مزمتی اور ہندوستان مردہ باد ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ جماعت اسلامی چترال ، جمعیت علماء اسلام چترال اور تجار یونین کے مشترکہ انتظام سے منعقدہ اس ریلی میں مقررین جن میں مولانا جمشید احمد، قاضی جمال …

مزید پڑھئے

وزیر اعلٰی سے ایم پی اے وزیرزادہ کی ملاقات ،چترال کے مسائل بارے گفتگو

پشاور(زیل نمائندہ) وزیراعلٰی خیبر پختونخوامحمود خان سے چترال کے اقلیتی ممبر صوبائی اسمبلی وزیرزادہ نے گزشتہ دنوںسی ایم آفس میں  ملاقات کی جس میں چترال کے مسائل زیر بحث رہے ۔ملاقات میں اپرچترال کے ہیڈکوارٹر بونی میں روڈ کی ناگفتہ بہ صورت حال اور فوری مرمت کے لیے وزیر زادہ کی طرف سے درخواست پر وزیر اعلٰی نے یقین دہانی …

مزید پڑھئے

چترال میں مادری زبانوں کا عالمی دن منایا گیا

چترال(زیل نمائندہ) ملک کے دوسرے علاقوں کی طرح چترال میں بھی  مادری زبانوں کا عالمی دن منایا گیا۔ اس حوالے سے ایک تقریب کھوار اہل قلم اور مئیر تنظیم کے مشترکہ انتظام سے ضلع کونسل ہال میں منعقد ہوئی۔ "کسی بھی قوم کی ترقی ،امن کے فروغ اور زبانوں کو یکجا کرنے میں مقامی زبانوں کے کردار” کے اس سال …

مزید پڑھئے

بمبوریت میں ہوٹل کی تعمیر روکنے کے خلاف ہائی کورٹ میں پیٹیشن دائر

چترال (گل حماد فاروقی) چترال کے وادی کالاش میں زیر تعمیر ہوٹل کی بندش پر شہری نے پشاور ہائی کورٹ سے رجوع کیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر محمد عدنان جن کا تعلق لاہور سے ہے اور بیرون ملک بحرین میں بطور ڈاکٹر فرائض انجام دیتا ہے۔ ڈاکٹر عدنان بھٹہ نے بمبوریت کے پہلواناندہ سے شادی کی ہے اور ان کے …

مزید پڑھئے

شہنائی اور بانسری کےاستادتعلیم خان ہم سے بچھڑگئے

کجو(زیل نمائندہ)کھوار موسیقی کے استاداورسُروں کا معروف نام استاد تعلیم خان آج داغ ِمفارقت دے گئے۔ شہنائی اور بانسری سے شیرینی  بانٹنے والے تعلیم خان کھوار موسیقی میں ایک جانا پہچانانام تھا۔ استاد اجدبارکے بعد شہنائی کی دنیا میں جو مقام استادتعلیم خان کو حاصل تھااس کی نظیر نہیں ملتی ۔ بچپن سے ہی اس فن میں کمال دیکھانے کا …

مزید پڑھئے