ہیروپرستی اور سماج
سماج انسان کے لیے ہوتا ہے اور انسان سماج کے لیے نہیں ہوتا۔ لیکن ہمارے سیاق میں سماج نے انسان کو ایک ہتھیار کے طور پر استعمال کیا ہے ۔ انسانی سماج میں گوناگونی ہوتی ہے، سماج ایک تکثیری تصور کا آئینہ دار ہے، لیکن ہیرو کا تصور اس مختلیفیت کو رد کرکے اجتماعی شعور کو ایک زاویئے میں پرونا …
مزید پڑھئے