ماہانہ ارکائیوز

نئے ضلع "اپرچترال” کے لیے نئے پریس کلب کا قیام عمل میں لایا گیا

بونی (زیل نمائندہ) ضلع اپر چترال کے قیام کے بعد  علاقے کے صحافی حضرات نے طویل غور و خوص کے بعد فیصلہ کیا  کہ اپر چترال کے لئے الگ سے پریس کلب کا قیام عمل میں لایا جائے ۔ اس سلسلے میں طویل مشاورت کے بعد” ہندوکش پریس کلب ”کے نام سے اپر چترال کے لئے الگ پریس کلب کے قیام …

مزید پڑھئے

لاسپور میں برفانی تودا گرنے کی وجہ سے روڈ بند،مسافروں کو مشکلات کا سامنا

لاسپور(امیرنیاب)لاسپورکومستوج سے ملانے والی واحد سڑک شاہی داس( گشٹ )کے مقام پر ایک مرتبہ پھر برفانی تودے گرنے کی وجہ سے بند ہوگئی ہے جس کی وجہ سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ مقامی رضاکاروں نے اپنی مدد آپ کے تحت روڈ وقتی طور پر کھول بحال کیا ہے۔ یاد رہے یہ روڈپچھلے ایک مہینے سے …

مزید پڑھئے

بونی میں بجلی کی ناروا لوڈشیڈینگ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

بونی (پرویز لال)اپر چترال کے ہیڈ کوارٹر بونی میں گولین گول پن بجلی گھرکی ناروا لوڈشیڈینگ کے خلاف پیر کے روز  اہالیان بالائی چترال کی طرف سے احتجاجی مظاہرہ ہوا۔ تحریک حقوق عوام اپر چترال اور تجار یونین کی کال پر اس احتجاجی مظاہرے میں جہاں لوگوں کی ایک جم عفیر جمع تھی لوڈشیڈینگ کے خلاف زبردست مظاہرہ ہوا۔ اس …

مزید پڑھئے

دروش میں پانچ دکانیں جل کر خاکستر

دروش(نمائندہ زیل)دروش بازار میں بلال جامع مسجد کے سامنے شارٹ سرکٹ کی وجہ سے پانچ دکانیں جل کر خاکستر ہوگئیں۔تفصیلات کے مطابق منگل کی صبح دروش بازار میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے ایک دکان میں آگ لگ گئی اور چند لمحوں میں چار اور دکانیں اس کی زد میں آکر مکمل طور پر جل گئیں جس کے نتیجے میں …

مزید پڑھئے

چترال میں چار روزہ پولیو مہم کا آغاز

چترال (زیل نمائندہ)چترال میں شدید برف باری اور سخت سردی کی وجہ سے موخر شدہ پولیو مہم چودہ یونین کونسلز میں دوبارہ شروع ہواہے۔ مہم کے دوران پانچ سال سے کم عمر کے 49058بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔ پولیو مہم کے افتتاح کے موقع پر ای پی آئی کوآرڈینٹر ڈاکٹر فیاض رومی نے کہا کہ ضلع چترال …

مزید پڑھئے

چترال سے باہر چترالی طالبات کے مسائل

انسانی تاریخ میں عورت کو صنف نازک کا نام دے کر کم تر اور حقیر سمجھا جاتا رہا، کبھی عورت کے وجود کو ہی معاشرے پر بوجھ سمجھ کے مٹانے کی کوشش کی گئی۔ کبھی ناکردہ گناہوں کا بوجھ صنف نازک کے ناتواں کندھوں پہ ڈال کے اسے سولی پہ چڑھانے کی کوشش کی گئی۔ کبھی عورت کو اپنی تفریح …

مزید پڑھئے

” فنی تعلیم اور نظرانداز ضلع "

اس امر سے بھلا کسے کیسے انکار ہو سکتا ہے کہ نوجوان کسی بھی ملک،قوم، اور معاشرے کا انتہائی اہم اثاثہ ہیں۔ دنیا میں وہی اقوام معاشرے ریاستیں حتٰی کہ افراد کے وہ گروہ بھی کامیاب رہتے ہیں جو نئی نسل کی تعلیم وتربیّت دورِ حاضر کے تقاضوں کے مطابق کرتے ہیں ۔عصری علوم میں فقط رسمی تعلیم ہی شامل …

مزید پڑھئے

چیپس اور چترال بائیکرز کے والنٹیرز کی گرین اینڈ کلین پاکستان آگاہی مہم کے سلسلے میں بونی سے گوارد روانگی

بونی ( سرفراز شاہد ) چترال بچاؤ پاکستان بچاؤ اور گرین اینڈ کلین پاکستان مہم کے سلسلے میں چترال بائیکرز اور چپس چترال کی مشترکہ کوششوں سے چیئرمین چپس رحمت علی جعفردوست اور چترال بائکرز  کےچئیرمین اکرام اللہ نے Save Chitral Save Pakistan کا مشن لیکر آج صبح سب ڈویژن مستوج کے ہیڈ کوارٹر بونی سے گوادر ر کیلئے وانہ …

مزید پڑھئے

لواری ٹنل روڈ پر برف باری کے باعث مسافروں کو چلنے میں دشواری۔ خطرناک موڑ اور چڑھائی کے باعث پھسلنے کا خطرہ ۔ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ

چترال(گل حماد فاروقی) چترال کو ملک کے دیگر حصوں سے ملانے والا واحد زمینی راستہ لواری ٹاپ پر برف باری کے باعث ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند ہے جبکہ لواری سرنگ کے اندر سے اگرچہ گاڑیاں برف باری کے موسم میں بھی گزرتے ہیں مگر لواری سرنگ کے دونوں جانب سڑک پر شدید برف باری کے باعث گاڑیوں کو …

مزید پڑھئے

چترال کے دو بہادر سپوت وطن عزیز پر قربان

چترال  (نمائندہ زیل)   واشیچ تورکھو  اور ہر چین لاسپورسے تعلق رکھنے والے  شیر دل جوانوں نے پاک سر زمین   کے لیے اپنی جان  قربان  کر گئے  ۔ تفصیلات کے  مطابق  کشمیر لائین آف کنٹرول پر ڈیوٹی سر انجام  دیتے ہوئے  این ایل آئی کے نائیک اکبر حیات سا کنہ ٔ ہر چین لاسپور اور سپاہی عمران علی ساکنہ ٔ  واشیچ …

مزید پڑھئے