روزانہ ارکائیوز

شہنائی اور بانسری کےاستادتعلیم خان ہم سے بچھڑگئے

کجو(زیل نمائندہ)کھوار موسیقی کے استاداورسُروں کا معروف نام استاد تعلیم خان آج داغ ِمفارقت دے گئے۔ شہنائی اور بانسری سے شیرینی  بانٹنے والے تعلیم خان کھوار موسیقی میں ایک جانا پہچانانام تھا۔ استاد اجدبارکے بعد شہنائی کی دنیا میں جو مقام استادتعلیم خان کو حاصل تھااس کی نظیر نہیں ملتی ۔ بچپن سے ہی اس فن میں کمال دیکھانے کا …

مزید پڑھئے

مدک لشٹ میں سنو سکینگ کے دلچسپ مقابلے  اختتام پذیر

مدک لشٹ(گل حماد فاروقی) چترال کی  جنت نظیر وادی مد لشٹ  میں پہلی مرتبہ باقاعدہ طور پر منانے والا سنو سکینگ فیسٹیول دلچسپ انداز میں اختتام پذیر ہوا۔ اس کھیل میں مقامی کھلاڑیوں کے علاوہ سوات، گلگت ، اسلام آباد، پنجاب اور ملک کے دیگر حصوں سے بھی سنو سکینگ کھلاڑیوں اور چیمپینز نے حصہ لیا اور فیسٹیول کے رنگ …

مزید پڑھئے