ماہانہ ارکائیوز

کراچی میں شوہر اور سسرالیوں سے تنگ گلگت بلتستان کی خاتون نے اپنی ڈھائی سالہ بچی کو سمندر برد کر دیا

تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان کے ضلع غذر سے تعلق رکھنے والی خاتون نے سسرال سے تنگ آکر اپنی ہی بیٹی کو سمندر میں پھینک دیا۔ ڈھائی سال کی بیٹی کو قتل کرنے والی ماں بی بی اے کی ڈگری ہولڈر ہے۔ گرفتاری کے بعد پولیس کو بیان دیتے ہوئے ملزمہ نے بتایا کہ بچی کی پیدائش کے بعد شوہر …

مزید پڑھئے

کشمیر ڈے کے موقع پر چترال میں ریلی

چترال ( نمائندہ زیل) کشمیر ڈے کے حوالے سے چترال میں  بھی   ریلی نکالی گئی ۔ جس میں بڑی تعداد میں  چترال کے باسیوں نے شرکت کی  اور کشمیر کے  مظلوم عوام کے ساتھ اپنی یکجہتی کا اظہار کیا  ۔ریلی نےچترال چیو پل سے شروع ہوئی  اور گولدورچوک میں ایک جلسے کی شکل اختیار کی۔ اس موقع پر مقررین نے …

مزید پڑھئے

تورکھو کی پہلی قابل فخر قانون دان بیٹی

معاشرے میں عورت اور مرد گاڑی کے دو پہیوں کی مانند ہیں جن میں سے کسی ایک کی بھی احساس ذمہ داری اور فرائض کی ادائیگی میں کوتاہی نظام زندگی کو درہم برہم کر سکتی ہے۔ بہترین معاشرے کے وجود کیلیے دونوں کا حصول علم سے وابستگی ازحد ضروری اور لازمی ہے۔جس کے لیے محنت اور لگن کی بنیادی شرط …

مزید پڑھئے

چیف آف آرمی اسٹاف کے خصوصی ہدایت پرچترال کے دورافتادہ اورپسماندہ علاقوں میں 30مختلف پراجیکٹ پرکام تقربیا73فیصدکام مکمل

چترال(نامہ نگار)کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل معین الدین کے زیرصدارت چترال سکاؤٹس چھاونی میں منتخب نمائندوں، سرکاری اورغیرسرکاری سربراہوں، سیاسی اورمذہبی جماعتوں کے رہنماوں کا ایک مشترکہ کوارڈنیشن کانفرنس منعقد ہوئی۔ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل معین الدین نے کہاکہ اس پروگرام کے انعقاد کا مقصد عوامی نمائندوں، سرکاری افیسرزاورعوام کے درمیان تعلقات کوبہترکرنا، چترال کے امن …

مزید پڑھئے

” آپ کہتے ہیں تو زنجیر ہلا دیتے ہیں”

گذشتہ دنوں ساہیوال میں ہونے والے واقعے نے سوچوں کے محور کو ایسے دلدل میں دکھیلا کہ اس میں دھنستا چلا گیا کہ آخر ایسے واقعات تسلسل سے رونما ہوتے کیوں ہیں؟آپ ذرا ماضی میں  کا جائزہ لیں ۔ آپ کو شازیب پیرزادہ، نقیب اللہ محسود، زینب، اور جانے کتنے ان گنت واقعات ہیں جو اس معاشرے میں رونما ہوتے …

مزید پڑھئے

چترال سے  ٹیوشن کے لیے پشاور آنے والے طلباء،،ایک لمحہ فکریہ

پشاور(افگن رضا) بدھ کی شام پشاور یونیورسٹی کے ہوسٹل نمبر1 کے گراؤنڈ میں بہت سارے لڑکے فٹ بال کھیل رہے تھے۔پوچھنے پر معلوم ہوا کہ یہ سارے لڑکے ٹیوشن پڑھنے پشاور آئے ہوئے ہیں لیکن ان کا زیادہ تر وقت اس گراؤنڈ فٹ بال کھیلتے ہوئے گزرجاتا ہے ۔یہ نوجوان پشاور میں کسی دوست کے ساتھ رہتےہیں اور اپنی مرضی …

مزید پڑھئے

کوغذی میں پامیر ٹی وی کیبل نیٹ ورک کی افتتاحی تقریب

کوغذی (ایم فاروق ) اتوار کے روز کوغذی میں پامیر ٹی وی کیبل نیٹ ورک کا باقاعدہ افتتاح ہوا۔ اس موقع پر ایک پروقار تقریب کا بھی اہتمام کیا گیاجس میں  کوغذی،کجو ،برغوزی اور علاقہ کوہ سے تعلق رکھنے والے معززین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔اس موقع پر مقررین جن میں اقبال حیات، پی۔پی۔پی چترال کے سینئر نائب صدر …

مزید پڑھئے

صحافی گل حماد فاروقی کے بیٹے کے قتل کیس میں پشاور ہائی کورٹ کا  تفصیلی فیصلہ

پشاور(زیل نمائندہ ) چترال کے سینئر صحافی گل حماد فاروقی کے جواں سال بیٹے محمد فرحان جو ڈاکٹروں کی غفلت کی وجہ سے اپنڈکس پھٹنے کی وجہ سےفوت ہوگیا  تھا جس پر گل حماد فاروقی نے پولیس کو متعدد درخواستیں دیے مگر کاروائی نہ ہونے پر مایوس ہوئے اور انہوں نے عدالت سے رجوع کیا ۔ محب اللہ تریچوی ایڈوکیٹ …

مزید پڑھئے