روزانہ ارکائیوز

حکومت نے سال 2019میں سرکاری چھٹیوں کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا

لاہور (نامہ نگار) حکومت نے سال 2019میں سرکاری چھٹیوں کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔پہلی مرتبہ 23آپشنل چھٹیوں کا بھی نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے ۔جس کے مطابق 5فروری کو کشمیر ڈے، 23مارچ کو یوم پاکستان، یکم مئی کو لیبر ڈے، 5،6 اور 7جون کو عید الفطر، 12، 13 اور 14اگست کو عیدالاضحی، 9اور 10ستمبر کو عاشورہ، 11نومبر کو عید …

مزید پڑھئے

ہو جس سے اختلاف، اسے مار ڈالیئے!

علی شریعتی صاحب سے کسی دوست نے دریافت کیا کہ وہ تمھارے مرغے نے آج صبح بانگ نہیں دی؟ وجہ کیا ہے؟ شریعتی صاحب فرمانے لگے وہ پڑوسیوں نے شکایت کی ، کہ وہ صبح صبح جگا کر انھیں پریشان کرتا ہے۔ اس لیے ہم نے اسے ذبح کر دیا۔ جس طرح کے حالات ہمارے دور حاضر کے ہیں، اس …

مزید پڑھئے

ایل جی نے جدید ترین خصوصیات اور کم قیمت کے تین نئے اسمارٹ فونز متعارف کرادیئے

کراچی، 6 مارچ، 2019۔ ایل جی الیکٹرانکس (ایل جی) نے Q60، K50اور K40کے نام سے تین نئے اور باسہولت اسمارٹ فونز متعارف کرادیئے ہیں۔ ایل جی کے نئے اسمارٹ فونز کم قیمت ہونے کے ساتھ اعلیٰ معیار کے فیچرز، جدید ٹیکنالوجیز اور اسٹائلش ڈیزائن سے آراستہ ہیں۔ ایل جی کے ان تین کم قیمت کی حامل ڈیوائسز میں اعلیٰ معیار …

مزید پڑھئے

چترال کے وادی کیلاش میں صدیوں پرانی برفانی ہاکی اختتام پذیر

چترال(گل حماد فاروقی) وادی کیلاش کے آخری گاؤں شیخانندہ میں برف باری کے موسم میں سنو ہاکی یعنی برفانی ہاکی کھیلا جا تا ہے۔ یہ کھیل کیلاش اور مسلم کمیونٹی کے ٹیموں کے درمیان کھیلا جا تا ہے۔ اس کھیل کے اختتام پر جیتنے والے ٹیم کے کپتا ن کو علاقے کے روایات کے مطابق تین دن کیلئے بادشاہ بنایا …

مزید پڑھئے