روزانہ ارکائیوز

بونی روڈ ہر قسم کی ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا

چترال(گل حماد فاروقی) چترال میں چار دن مسلسل بارشوں کے بعد محتلف ندی نالیوں میں طغیانی آنے سے کئی سڑکیں بند ہوئی تھیں۔ پہاڑی علاقوں میں برساتی نالوں سے طغیانی میں بھاری پتھر اور ملبہ سڑک پر پڑنے سے یہ سڑکیں ہر قسم ٹریفک کے لیے بند ہوئی تھیں۔اس وجہ سے چار روزہ جشن قاق لشٹ کے لیے  آنے والے …

مزید پڑھئے