روزانہ ارکائیوز

ورڈپ دروش کے مکینوں کا پانی اور بجلی کے لیے احتجاج

دروش(گل حماد فاروقی) تحصیل دروش کے مضافات میں گاؤں ورڈپ کے لوگوں نے خواتین، شیر خوار بچوں اوربوڑھوں سمیت اوسیاک پل پر احتجاجی دھرنا دیا۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ اس جدید دور میں بھی لوگ بجلی اور پینے کی صاف پینے جیسی نعمت سے محروم ہیں۔ انہوں نے کہا کہ چترال میں گولین کے مقام پر 108میگا واٹ کا …

مزید پڑھئے