ماہانہ ارکائیوز

چترال میں یوم تکبیر نہایت جوش و جذبے سے منایا گیا

چترال(گل حماد فاروقی) ڈسٹرکٹ بار ایسوی ایشن چترال کے اراکین  اور پاکستان  مسلم لیگ نواز گروپ کے کارکنوں نے  پی آئی اے چوک میں  یوم تکبیر منایا۔ اس سلسلے میں پرانا پی آئی اے چوک  میں ایک جلسہ بھی منعقد ہوا جس کی صدارت پاکستان مسلم لیگ ن کے بزرگ رہنماء  حاجی ذار عجم خان آف تریچ کر رہے تھے۔جلسہ …

مزید پڑھئے

جمیعت علماء اسلام چترال کے دیرینہ کارکن مولانا بللناس داغ مفارقت دے گئے

چترال(زیل نمائندہ) جمیعت علماء اسلام(ف) چترال کے سرپرست، مخلص اور دیرینہ کارکن مولانا بللناس اتوار کی رات  اپنےآبائی گاؤں بروز دومون میں حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے انتقال کرگئے۔ مرحوم  گزشتہ تین مہینوں سے عارضہ قلب میں مبتلا تھے۔ نماز جنازہ آج (بروز پیر) دن دو بجے بروز دومون میں ادا کی جائے گی۔

مزید پڑھئے

جامعہ چترال سے اردوتحقیقی مجلہ ” جرنل آف لینگوئج اینڈلیٹریچر” کی اشاعت

چترال (پریس ریلیز) جامعہ چترال کا تحقیقی مجلہ جرنل آف اردو لینگوئج اینڈ لیٹریچر منظر عام پر آگیا ہے۔ جس میں قومی سطح پر بیسیوں ممتاز پروفیسروں اور محققیین نے اپنی مقالات شائع کی ہیں۔ اس حوالے سے جامعہ چترال کے پبلک ریلیشن آفس سے جاری ہونے والے ایک پریس ریلیز کے مطابق ایڈیٹر پروفیسر ڈاکٹر بادشاہ منیر بخاری کا …

مزید پڑھئے

ڈی ایچ کیو ہسپتال چترال میں کئی دنوں سے پڑی گندگی بیماری کا باعث بن سکتی ہے

چترال(گل حماد فاروقی)موجودہ حکومت کی طرف سے محکمہ صحت میں انقلابی اقدامات کے ساتھ ہسپتالوں میں صفائی کی صورت حال کو بہتر بنانے کے دعوے دھرے کے دھرے  رہ گئے۔  ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال تعفن اور گندگی کے ڈھیر کا منظر پیش کررہاہے۔ ہسپتال کے احاطے میں پچھلے دس دنوں سے گند پڑی ہوئی ہے  جس سے نہ صرف مریضوں …

مزید پڑھئے

غیر ملکی سیاحوں پر NOC کی پابندی ختم ہوتے ہی چترال میں غیر ملکی سیاحوں کا تانتا بندھ گیا

چترال(گل حماد فاروقی) نائن الیون سے پہلے چترال میں سالانہ ہزاروں غیر ملکی سیاح آیا کرتے تھے جس سے سیاحت کو فروغ ملتی اور علاقے کے لوگوں کی معیشت پر نہایت مثبت اثرات پڑتے ۔لوگوں کو آسانی سے مزدوری ملتی کیونکہ ان سیاحوں کے ساتھ مقامی لوگ گائڈ کے طور پر کام کیا کرتے تھے مگر نائن الیون کے بعد …

مزید پڑھئے

چیلم جوشٹ میں دنیا بھر سے ہزاروں کی تعداد میں سیاحوں نے شرکت کی

چترال(گل حماد فاروقی) کالاش قبیلے کے لوگ چترال کے پہاڑی سلسلوں میں گری ہوئی  تین وادیوں میں رہتے ہیں جو ہر سال دو بڑے اور دو چھوٹے تہوار مناتے ہیں۔چیلم جوشٹ  جسے "جوشی” تہوار بھی کہاجاتا ہے کالاش لوگوں کا موسم بہارکی آمد کی خوشی میں منایاجانے والا تہوار ہے۔ چیلم جوشٹ کا تہوار وادی رومبور سے شروع ہوتے ہوئے  …

مزید پڑھئے

اینڈرائیڈ اسمارٹ فون سے ڈیلیٹ فائلیں واپس حاصل کرلیں

جیسے جیسے اسمارٹ فون کا استعمال بڑھتا گیا ہے، اس سے جڑے مسائل بھی بڑھتے گئے ہیں۔ ایسا ہی ایک مسئلہ فون میں سے اہم فوٹو، ایس ایم ایس ، ویڈیو، آڈیو یا کسی رابطہ نمبر کا ڈیلیٹ یا ضائع ہوجانا ہے۔ کمپیوٹر پر تو ڈیلیٹ ہوجانے والے ڈیٹا کو بحال یا ریکور کرنے کے لیے درجنوں سافٹ ویئر دستیاب …

مزید پڑھئے

سکول سیفٹی ڈے کے موقع پر ریڈیو پاکستان چترال میں خصوصی مذاکرے کا اہتما م

چترال(نمائندہ زیل) ہر سال 16 مئی کو سکول سیفٹی ڈے کے طور پر قومی دن منایا جاتاہے۔  اس موقع پر ریڈیو پاکستان چترال  کے اسٹوڈیوز میں ایک محفل مذاکرے کا اہمتام کیا گیا۔  ڈیپارٹمنٹ آف ایمرجنسی مینجمنٹ آغاخان ایجنسی فار ہیبیٹاٹ(AKAH) کے تعاون سے اس پروگرام کے ماڈیریٹرامیتازالدین جبکہ شرکاء میں ڈپٹی ایجوکیشن آفیسر حافظ نوراللہ، AKHAچترال کے پروگرام آفیسر …

مزید پڑھئے

کالاش قبیلے کا مشہور تہوار چیلم جوشٹ اختتام پذیر

بمبوریت (گل حماد فاروقی) گذشتہ پندرہ سالوں سے انتہائی سخت سیکیورٹی میں منایا جانے والا دنیا کی قدیم ترین ثقافت کے حامل علاقے کے باشندوں کا مقامی تہوار اس سال انتہائی جوش اور جذبے سے منایا گیا۔ موجودہ حکومت کے سیاحتی اقدامات کے باعث کثیر تعداد میں غیر ملکی سیاحوں نے بھی کالاش قبیلے کے مذہبی تہوار چیلم جوشٹ میں …

مزید پڑھئے

گرین لشٹ میں زیر تعمیر پل کا ایک پیلردریا برد

گرین لشٹ(گل حماد فاروقی)بالائی چترال کے علاقہ گرین لشٹ میں اویر،لون اور گہکیر کے لیے بننے والاآرسی سی پل کا ایک پیلر تعمیر کے دوران گرکر دریا برد ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق گرین لشٹ کے مقام پر دریاء چترال پر زیر تعمیر پل کا ایک پیلر اس وقت وزن برداشت نہ کرتے ہوئے دریا میں جاگرا جب اسے اوپر ڈالا …

مزید پڑھئے