ماہانہ ارکائیوز

بونی میں سستا بازار، اشیاء خوردونوش پہنچ گئیں

بونی(زیل نمائندہ) نیا ضلع اپر چترال کے ہیڈکوارٹر بونی میں رمضان المبارک کے دوران عوامی سہولت کے لیے قائم کیے جانے والا سستا بازارتین دن تک برائے نام بن کر آخر کار اشیاء خوردونوش کو زینت بخشی۔   ڈپٹی کمشنر اپرچترال شاہ سعود کی طرف سے لگائے گئے بینرز سے لگتاتھا کہ اس بازار میں صارفین کے لیے سستے داموں اشیاء …

مزید پڑھئے

نماز تراویح کی فضیلت

سوال: نماز تراویح کی کیا فضیلت ہے؟ جواب کا متن الحمد للہ: اول: نماز تراویح مستحب عمل ہے اس پر تمام علمائے کرام کا اتفاق ہے، نیز نماز تراویح قیام اللیل میں شامل ہے، اس لیے قیام اللیل کی ترغیب اور فضائل میں جتنے بھی دلائل کتاب و سنت میں آئے ہیں ان سب میں نماز تراویح کی فضیلت بھی …

مزید پڑھئے

ماہ رمضان میں مخصوص پکوان تیار کرنے کا حکم

سوال: ہمارے ہاں مصر میں ماہ رمضان کے دوران رمضان کی مناسبت سے کچھ مخصوص پکوان تیار کیے جاتے ہیں، مثلاً: کنافہ، قطایف، قمر الدین، خشک میوے، اور یامیش وغیرہ، تو ہمارے علاقے میں ایک زیر تعلیم لڑکے کا کہنا ہے کہ عبادت کے اس مہینے کو ان کھانوں کے ساتھ مختص کرنا جائز نہیں ہے؛ کیونکہ عادات کو ماہ …

مزید پڑھئے

رمضان المبارک میں گران فروشوں کے خلاف ضلعی انتظامیہ کی کاروائی

چترال (زیل نمائندہ )اسسٹنٹ کمشنر محمد عالمگیر نے چترال بازار میں کاروائی کرتے ہوئےکئی دکانداروں کو مہنگی اشیاء فروخت کرنے پر چالان اور ایف آئی آر کرکے پولیس کی تحویل میں دے دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنرچترال خورشیدعالم محسود نے رمضان المبارک  میں ضروری اشیا ء کی قیمتوں کو کنٹرول کر نے کے لیے اسسٹنٹ کمشنر کو خصوصی ہدایات …

مزید پڑھئے

رمضان المبارک کی آمد، چترال اور بونی  میں سستابازارکا قیام

چترال(زیل نمائندہ) رمضان المبارک کی آمد پر چترال میں عوام کے لیے سستابازار کا قیام عمل میں لایا گیا۔صوبائی حکومت کی خصوصی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ چترال نے رمضان المبارک کے دوران عوام کی سہولت اور اشیاء خوردونوش کی سستی قیمت پر فراہمی کے لیے اس بازار کا اہتما م کیاہے۔ گزشتہ دنوں اسسٹنٹ کمشنر چترال محمد  عالمگیر، ڈی ایف …

مزید پڑھئے

پشاور میں کتاب’فنون لطیفہ اور چترال’کی تقریب پذیرائی

پشاور(زیل نمائندہ)شہزادہ تنویرالملک کی کتاب ‘فنون لطیفہ اور چترال’جس کی تقریب رونمائی رواں ماہ چترال میں ہوئی تھی تقریب پذیرائی  پشاورمیں منعقد  ہوئی۔ گندھاراہندکوبورڈاورانجمن ترقی کھوار حلقہ پشاور کے مشترکہ انتظام سے منعقدہ اس تقریب میں بڑی تعداد میں اہل علم، ادباء، شعراء اور زندگی کی مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے حضرات نے شرکت کی۔ تقریب کی صدارت پروفیسر …

مزید پڑھئے

AKHSSکوراغ میں یوم مزدور کی تقریب

کوراغ(زیل نمائندہ) یوم مئی کے موقع پر آغا خان ہائیرسیکنڈری سکول کوراغ میں مزدوروں کو عالمی دن منایا گیا۔ اس موقع پر ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں طالبات نے مزدوروں کو خراج تحسین پیش کیا۔ اس موقع پر بچیوں نے خاکے اورٹیبلوبھی پیش کیے جس میں مزدوروں کے ساتھ اظہار یک جہتی کو اجاگر کیاگیا۔ مقررین …

مزید پڑھئے