روزانہ ارکائیوز

تحصیل امارت چترال  کے لیے جمیعت علماء اسلام کے انتخابات

چترال (زیل نمائندہ) جمیعت علماء اسلام (ف) کے امارت کے لیے چترال میں انتخابات ہورہے ہیں۔ تحصیل امارت چترال کے لیے جے یو آئی کے انتخابات میں مفتی ضمیر احمد امیر اور عثمان الدین جنرل سیکریٹری منتخب ہوئے۔ گزشتہ دنوں تحصیل امارت کے لیے انتخابات منعقد ہوئے جس میں امارت کے لیے مفتی ضمیر احمد، مولانا اکبر ولی اور مولانا …

مزید پڑھئے

مسلمانوں کے زوال کی اصل وجہ دین سے دوری ہے، سراج الحق

چترال(زیل نمائندہ)مسلمانوں کے زوال کی اصل وجہ دین سے دوری ہے۔ جب تک مسلمان دین کے ساتھ جڑ ے نہ رہیں ان کو سکون نصیب نہیں ہوگا اورنہ وہ کامیاب ہوں جائیں  گے۔ ان خیالات کا اظہار امیر جماعت اسلامی اور سینیٹر سراج الحق نے جامعہ اقامت دین سنگور میں ختم بخاری شریف کے موقع پر کیا۔ انہوں نے کہا …

مزید پڑھئے

دنین گژاندہ میں چھت گرنے سے تین افراد جان بحق

چترال(زیل نمائندہ) دنین گژاندہ میں زمین سرکنے کی وجہ سے دوکمروں کے چھت گرنے سے تین افراد جان بحق ہوگئے۔  اطلاعات کے مطابق گزشتہ علی الصبح تین افراد زندگی کی بازی اس وقت ہار گئے جب لینڈسلائنڈینگ نے دوکمروں کے چھتوں کو  زمین بوس کیا۔ جان بحق افراد میں وسیم خان سکنہ گژاندہ دنین، تنویر سکنہ بروز گول دیہہ اور …

مزید پڑھئے