پبلک سروس کمیشن میں 7 چترالیوں کی کامیابی

پشاور (نیٹ رپورٹ) پبلک سروس کمیشن خیبر پختونخواہ کے مطابق زون 3 میں لائبرہری سائنس کے پوزیشن کے لیے BPS-17 میں 6 خواتین نے ایک مرد کامیابی حاصل کی ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق زون 3 میں مردوں کے2 سیٹ تھے جس میں ایک سیٹ چترال سے سفیر احمد ولد لعل خان پوچنگ کھوت جبکہ خواتین کے سات سیٹوں میں سے 6 سیٹ چترال کی ہونہار بیٹیوں نے حاصل کیں۔ جن کی تفصیل کچھ اس طرح ہے

زون 3 میں کل 7 سیٹ تھے جن میں سے 6 چترالیوں نے حاصل کیں

مردوں کے 2 سیٹوں میں سے ایک چترال کے نام رہا

سفیر احمد جنہوں نے کامیابی حاصل کی
Print Friendly, PDF & Email