ماہانہ ارکائیوز

ایجو کیشنل ڈیو یلپمنٹ فورم آوی کے نوجوانوں کی طرف سے منعقدہ علمی پروگرام کی روداد

آوی (نمائندہ زیل))گزشتہ دنوں  سب ڈویژن مستوج کے خوبصورت سر زمین آوی   میں یونیورسٹی کے طلبہ  کی تنظیم ایجو کیشنل ڈویلپمنٹ فورم  کی طرف سے  ایک علمی پروگرام کا انعقاد کیا گیا ۔  پروگرام کا باقاعدہ آغاز  اظہر الدین نےتلاوت کلام پاک سے کیا۔ اس کے بعد سوہانہ اور اس کی ساتھیوں نے  پاکستان کا قومی ترانہ پیش کیا  اور …

مزید پڑھئے

سماگول نوگرام میں پیدل کا پل دریا برد،لوگوں کو مشکلات کا سامنا

موڑکھو(زیل نمائندہ) چترال کے بالائی علاقہ سماگول نوگرام کے لیے ایم ایم اے کے دور میں بننے والاپیدل کا پل دریامیں پانی کا بہاؤ زیادہ ہونے کی وجہ سے دریا برد ہوگیا ہے جس کی وجہ سے قاق لشٹ کی طرف سے موڑکھو آنے والوں کے لیے مشکلات کا سامنا ہے۔ناصرالدین ناظم ویلیج کونسل نوگرام کا کہنا ہے کہ تین …

مزید پڑھئے

چترال کے لیے ووٹ "بیان” کریں

آ ج ہی چترال کے لیے اپنا ووٹ بیان کریں۔ جی ہاں! بالکل صحیح پڑھا آپ نے۔ چترال کی مٹی ہی اتنی زرخیز ہے کہ یہاں سے ایسے ایسے نامور اور نامی گرامی شخصیات تاریخ کے اوراق کی زینت بنا چکے ہیں آج کے اس تیز ترین دور میں جہاں انسان کی تمام تر جدوجہد خود تک محدود رہی ہے …

مزید پڑھئے

ٹریڈ ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے زیر اہتمام گلگت اور چترال کے درمیان بزنس کے عنوان پر کانفرنس

چترال (زیل نمائندہ) چترال اور گلگت کے مفادات، روایات اور بہت کچھ مشترک ہیں۔ دونوں علاقوں کو یکساں ترقی دینے کیلئے چترال چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر سرتاج احمد خان نے گزشتہ روز ایک بزنس کانفرنس کا اہتمام کیا جس میں چترال اور گلگت کے عمائدین کے علاوہ متعلقہ منسٹری کے افسران نے بھی شرکت کی۔ اس موقع …

مزید پڑھئے

گرم چشمہ میں ٹیکس کے خلاف احتجاجی جلسہ

گرم چشمہ(زیل نمائندہ)تحصیل میونسپل ایڈمینسٹریشن (TMA)چترال کی طرف سے سبزی اور پھلوں پرلگائے گیے ٹیکس کے خلاف گرم چشمہ میں ایک احتجاجی جلسہ ہوا۔احتجاج کرنے والوں کا موقف تھا کہ ٹی ایم اے چترال  کی طرف سے سبزیوں اور پھلوں پر لگائے گیے ٹیکس علاقے کے عوام کے لیے کو منظورنہیں ہے۔انہوں نے مطالبہ کیاکہ  ضلعی حکومت اور ضلعی انتظامیہ …

مزید پڑھئے

ایٹا(ETEA) ٹسٹ آوٹ!

محکمہ اعلیٰ تعلیم، آثارقدیمہ اور لائبریریز حکومت خیبر پختونخوا نے صوبے کے میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلوں کے لئے 19اگست 2018کو منعقد کئے گئے ایٹا ٹیسٹ منسوخ کر دیئے ہیں ۔ مجاز حکام نے اس معاملے کی انٹیلجنس بیورو کے ذریعے انکوائری کرنے کے احکامات بھی جاری کئے ہیں ۔ مذکورہ ٹیسٹ کے انعقاد کے لئے اگلی تاریخ کا …

مزید پڑھئے

صدر پاکستان کے انتخاب کا طریقہ اور ووٹنگ فارمولا جانیے

موجودہ صدر مملکت ممنون حسین کی مدت پوری ہونے کے بعد پاکستان کے آئندہ صدر کے لیے انتخاب 4 ستمبر کو ہوگا جس کے لیے تحریک انصاف نے عارف علوی کو امیدوار نامزد کیا ہے جب کہ اپوزیشن اپنا متفقہ امیدوار لانے میں ناکام ہوگئی ہے جس کے باعث پیپلزپارٹی کے اعتزاز احسن اور (ن) لیگ سمیت دیگر اپوزیشن جماعتوں …

مزید پڑھئے

چترال بونی روڈ کے ساتھ ظلم کب تک

چترال (زیل رپورٹ) چائینیز انجینروں کے زیر نگرانی سن 2000 میں پایہ تکمیل کو پہنچنے والی سڑک تعمیراتی لحاظ سے ایک اہم سنگ میل ہے جو انتظامیہ کی غفلت اور عوامی عتاب کے وجہ سے روز بروز کھنڈر بنتا جارہا ہے۔ ضلعی ہیڈکوارٹر کے زیادہ تر محکموں کے آفسران اسی راستے سے اپنے دفاتر آتے ہیں۔  گذشتہ کئی مہینوں سے …

مزید پڑھئے

چترال کی تاریخ میں شاہ شمس کی اسلامی دعوت کا تذکرہ (قسط 3)

شاہ شمس کے چوتھے رفیق کار کے بارے میں کہتے ہیں کہ وہ ان کا چراغ بردار یعنی ان کے عرفانی مجلس کا اہم رکن تھا۔ عرف عام میں اسے شیخ بتایا جاتا ہے۔ جیسا کہ میرزا افضل واحد بیگ صاحب کی روایت کے مطابق اویر کلاں کے خانقاہ کا ذمہ دار بھی یہی شیخ تھا۔بعض نے اس کا نام …

مزید پڑھئے

میرا معیار اور کالم نگار

غور سے سنئیے کہ کوئی بھی صحافی میرے قائد کی تعریف کرے چاہے وہ کتنا ہی بے ضمیر لفافہ کیوں نہ ہو میرے نزدیک وہ نڈر بے باک اور حق گو صحافی ہے اور کوئی بھی صحافی جو میرے قائد اور میری پارٹی پر تنقید کرے چاہے وہ کتنا ہی با ضمیر غیرت مند اور حق گو کیوں نہ ہو …

مزید پڑھئے