روزانہ ارکائیوز

آغا خان ہائیرسیکنڈری سکول سین لشٹ کے طلباء نے قومی شجر کاری مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا

چترال (نامہ نگار )ماحولیاتی آلودگی اور بڑھتی ہوی موسمی تبدیلی سے بچنے کےلیے درخت لگانا نہایت ضروری ہے۔ اسی سلسلے میں آغا خان ہائیر سیکنڈری سکول سین لشت میں ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن کے تعاون سے  قومی شجر کاری   مہم کا آغاز کیا گیا  جس میں  ڈسٹرکٹ انتظامیہ چترال کی طرف سے اے ڈی سی منہاس الدین اور ان کا عملہ ، …

مزید پڑھئے

چترال میں بڑھتی ہوئی خودکشی ،شعورو آگہی کے لیے محفل مشاعرے کا اہتمام

 چترال(زیل نمائندہ)علاقے  میں خودکشی کے بڑھتے ہوئے واقعات اور حالیہ دنوں میں پیش آنے والے چند واقعات کے پیش نظرعوام اور خاص کرنوجوان طبقے میں شعور وآگہی بیدار کرنے کی غرض سے انجمن ترقی کہوار حلقہ چترال کے زیر اہتمام ایک محفل مشاعرے کا اہتمام کیا گیا۔خودکشی کے بڑھتے ہوئے رجحانات کا تدارک اور مجموعی طور پر شعوروآگہی بیدار کرنے …

مزید پڑھئے

موردیرمیں آب نوشی منصوبے میں مبینہ بدعنوانی کی تحقیقات کا مطالبہ

موردیر (زیل نمائندہ)بالائی چترال کے گاؤں موردیر سے تعلق رکھنے والے عمائیدین نے اسسٹنٹ کمشنر مستوج عنایت اللہ کی فوری معطلی اور ان کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کیاہے جس نے ایک سرکاری ٹھیکہ دار کی طرف دار ی کرتے ہوئے کذب گوئی کا ارتکاب کیا اور نہایت ڈھٹائی کے ساتھ جھوٹ پر مبنی رپورٹ لکھا جنہیں ڈی سی چترال …

مزید پڑھئے

برنس کے مقام پر گاڑی کو حادثہ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

برنس(زیل نمائندہ)منگل کے روز چترال ٹاؤن سے تورکھو جانے والی ایک سوزوکی گاڑی PS-0017کو برنس کے مقام پر حادثہ پیش آیا اورگاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہوکر گہری کھائی میں جاگری تاہم معجزانہ طورپر کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ گاڑی میں تین خواتین اور بچے سوار تھے جو شدید زخمی ہوئے۔زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منقتل کیا گیا ہے …

مزید پڑھئے