روزانہ ارکائیوز

SHOسلطان بیگ سڑک کے حادثے میں جان بحق

چترال(زیل نمائندہ)چترال پولیس کےانسپکٹر اور تھانہ چترال کے تفتیشی آفیسر  سلطان بیگ منگل کے روز بیلپھوک گرم چشمہ روڈ پر سڑک کے حادثے میں جان بحق ہوگئے ہیں۔ وہ اپنی ذاتی گاڑی خود چلاتے ہوئے چترال سے گاؤن ہینجیل جارہا تھا بیلپھوک کے مقام پر ان کی گاڑی بے قابو ہوکر گہری کھائی میں جاگری۔ سلطان بیگ موقع پر ہی …

مزید پڑھئے

ملاکنڈ ڈویژن میں بجلی اورٹیلیفون بلز پر ٹیکس لینا وعدہ خلافی ہے،نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ

 چترال(زیل نمائندہ)پاکستان مسلم لیگ (ن)چترال  کے پارٹی ترجمان نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے اگلے پانچ سالوں میں ملاکنڈ ڈویژن بشمول چترال کوہر قسم کے وفاقی اور صوبائی ٹیکسز سے مستثنٰی  قراردینےکاوعدہ کیا گیا تھا لیکن اب ٹیلیفون اور بجلی وغیرہ کے بلز میں اضافی ٹیکس لیا جارہا ہےجوکہ وعدہ خلافی …

مزید پڑھئے

قومی اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس جمع،قومی مسائل سمیت لواری ٹنل آمدورفت شیڈول بھی شامل

; اسلام آ باد(زیل نمائندہ)جمعتہ المبارک کی ہفتہ وار چھٹی ،یوٹیلیٹی سٹورز کی بندش کے خلاف اورلواری ٹنل میں آمدورفت کے سلسلہ میں شیڈول کا بہانہ بناکر مسافروں کی تذلیل کے خلاف قومی اسمبلی میں قرارداد ،توجہ دلاؤ نوٹس اور سوال جمع کرادیے گئے۔چترال سے قومی اسمبلی کے ممبر مولانا عبدالاکبر چترالی نے موقف اختیار کرتے ہوئے کہا کہ جمعتہ …

مزید پڑھئے

اسماعیلی کمیونٹی نے علماء کا بھرپور ساتھ دیا، ضلع ناظم

 مستوج (زیل نمائندہ ) حالیہ جنرل الیکشن میں اپر چترال کے اسماعیلی کمیونٹی نے متحدہ مجلس عمل کے دونوں علمائے کرام پر بھر پور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے ہمیں ووٹ دیا جس کے لئے ہم ان کا تہہ دل سے شکرگزار ہے ، اور امید رکھتے ہیں کہ سنی اسماعیلی یہ اتحاد مستقبل میں بھی جاری رہے گی اورجس …

مزید پڑھئے