روزانہ ارکائیوز

شاہ جنالی اور سیاحت

گزرے برسوں کی بات ہے جب گاؤں میں درختوں کے سائے دوہرے ہو جاتے اور دور کہیں بچے "انگریز، انگریز” پکارتے تو ہم ایسے بھاگتے کہ چپل پاؤں سے نکل کر دور جا گرتے۔ گورے بڈھے بڈھیاں، جواں سال، نیم برہنہ لڑکیاں، کسرتی جسم والے سفید فام مرد ہاتھوں میں شفاف منرل واٹر کی بوتل (جسے ہم دارو سمجھ کر …

مزید پڑھئے

سری لنکا کی سیرقسط ۲

تو بات ہورہی تھی سری لنکا کی سیر کی جہاں میں نے  سری لنکا کے باسیوں کی جو خصوصیات دیکھی  وہ قارئیں کی نذر ہے۔ دھیمی آواز:  سری لنکا  کے لوگوں کی ایک عادت   مجھے بہت پسند آ ئی وہ گفتگو کے دوران انتہائی دھیمی آواز میں گفتگو کرتے ہیں ۔  دورانِ سفر آپ سر لنکا کے باسیوں کو  بازاروں …

مزید پڑھئے

چترال یوتھ فورم نے اسلام آباد میں شجر کاری مہم 2018-19 کا آغاز کر دیا۔

اسلام آباد (ممتاز منتظر)چترال یوتھ فورم نے چترال فٹ بال اکیڈمی گراؤنڈ اسلام آباد میں ایک خوبصورت تقریب کا اہتمام کرکے شجر کاری مہم 2018-19 کا باقاعدہ آغاز کر دیا۔ تقریب میں ضلع ناظم چترال حاجی معفرت شاہ اور چترال سے نو منتخب ایم پی اے وزیر زادہ خصوصی طور پر شریک ہوئے۔ ان کے علاوہ راولپنڈی اسلام آباد میں …

مزید پڑھئے

میاں نوازشریف کی جیل سے رہائی : چترال میں جشن

چترال(زیل نمائندہ) سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ نواز گروپ کے رہنماء میاں محمد نواز شریف ، اس کی بیٹی مریم نواز اور داما د کیپٹن صفدر کی جیل سے رہائی پر پارٹی کارکنوں اور چترال کے عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ پارٹی رہنماء شہزادہ خالد پرویز کے رہنمائی میں کارکنوں نے اتالیق چوک سے پی آئی …

مزید پڑھئے