ماہانہ ارکائیوز

افیسر خالد بن ولی کی سڑک حادثے میں جان بحق ہونے پر تعزیت

Zeal Breaking News

چترال (نامہ نگار) چترال چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا اجلاس جمعہ کے دن صدر محمد وزیر خان کے زیر صدارت چترال کے ہوٹل میں واقع دفتر میں منعقد ہوا جس میں سرپرست اعلیٰ اتالیق حیدر علی شاہ، سینئر نائب صدر ڈاکٹر نذیر احمد اور ایگزیکٹیو کمیٹی کے ممبران نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ اجلاس کے آعاز میں چترال …

مزید پڑھئے

امہ ویلفئیرٹرسٹ کے زیر انتظام چترال میں فری آئی میڈیکل کیمپ

چترال(زیل نمائندہ) ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال میں دو روزہ فری آئی کیمپ کا اہتمام امہ ویلفئیر ٹرسٹ  کی زیرنگرانی ہوا۔آئی کیمپ میں حیا ت آباد میڈیکل کمپلکس کے سینئر ڈاکٹروں نے  مریضوں کا مفت معائنہ کرنے کے ساتھ ساتھ ، آپریشن اور مفت ادویات  کے ساتھ نظر اور دھوپ کی عینک بھی مفت فراہم کیے گئے۔ڈاکٹر اسرار جو HMC پشاور …

مزید پڑھئے

چترال سے عمارتی لکڑی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

چترال(زیل نمائندہ) محکمہ جنگلات کے اہلکاروں نے لاکھوں روپے مالیت کی دیار کی قیمتی لکڑی چترال سے  نیچے اضلاع اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ سب ڈویژنل فارسٹ آفیسر عمیر نواز کے مطابق محکمہ جنگلات کے عملہ کو مخبر نےاطلاع دی کہ ایک ٹرک رجسٹریشن نمبر پشاور C-8945 جس میں دیار کی نہایت قیمتی سلیپرآلوکی بوریوں کےنیچے رکھے گیے ہیں …

مزید پڑھئے

خوشبو کا مسافر

جب بھی ان سے ملتا یا فون پہ بات ہوتی میں شروع ہی میں یہ کہتا ” اے سر نُما پاچورا” اور وہ فوراً سمجھ جاتے کہ میرا اشارہ اس کے ان خیالی پلاؤ کی طرف ہے جو کہیں پہ بیٹھ کر وہ طریقہ بناتے اور ہم پکاتے لیکن کھانے کی نوبت نہ آتی۔ کھبی کسی سرسبز میدان میں مشاعرے …

مزید پڑھئے

عمران احمد چترالی 60 News میں اینکر بن گئے

اسلام آباد(زیل نمائندہ  ) چترال سے تعلق رکھنے والے نوجوان عمران احمد چترالی 60 نیوز کا حصہ بن گئے ۔عمران احمد 60 نیوز کے پروگرام تلخ حقیقت کا میزبان ہے جس میں مختلف شعبوں سے منسلک مہمانوں کو مدعو کیا جاتا ہے۔یاد رہے کہ عمران احمد کا تعلق چترال کے گاوں تورکھو واشچ سے ہےاوروہ  فاضل جامعہ دارالعلوم کراچی اور …

مزید پڑھئے

ہاں تو کیسا تھا خالد بن ولی(مرحوم)

آہ!میکدہ دھیرے دھیرے اپنی رونق کھو رہا ہے۔بادہ خوار ایک ایک کرکے خاموشی سے کنارہ کش ہوئے جا رہے ہیں۔زندگی اپنی تمام تر مسرتوں کے باوجود سر بہ زانو ہے کہ اس کے چہرے سے کچھ تارے دست قضا نے نوچ لیے ہیں۔زندگی اپنی تمام تر حشر سامانیوں کے باوجود ماتم کناں ہے۔ کہنے کو تو خالد بھائی چترال کے …

مزید پڑھئے

نائلہ علی چترال کی پہلی خاتون اینکر بن گئی

اسلام آباد(نمائندہ زیل ) نائلہ علی چترال کی پہلی خاتون اینکر بن گئی۔تفصیلات کے مطابق نائلہ علی میڈیا کی مشہور ٹی وی چینل” نیوز ون” میں بحیثیت اینکر وابستہ ہوگئی ہے۔اس سے پہلے نائلہ علی مشہور ٹی وی چینل بول نیوز اور کے ٹو میں بھی بطور رپورٹر اور اینکر اپنی خدمات انجام دے چکی ہیں اور اب انہوں نے …

مزید پڑھئے

مری تصویر رکھ لینا تمہارے کام آئے گی

آہ خالد ! خالد بن ولی صاحب چترال کے علاقہ برنس کے ایک نامور خسروے قبیلے کا چشم و چراغ تھا، خالد بن ولی، انجمن ترقی کھوار کے سابق مرکزی صدر جناب عبدالولی خان عابد کا سب سے بڑا بیٹا تھا، 16 فروری 1984 کو برنس میں آنکھ کھولی ،میٹرک تک کی تعلیم سایورج پبلک اسکول چترال سے حاصل کرنے …

مزید پڑھئے

خالد بن ولی آہوں اور سسکیوں کے ساتھ سپرد خاک

چترال(زیل نمائندہ) ہفتے کے روز پشاور سے اسلام آباد جاتے ہوئے مردان انٹرچینج کے قریب موٹر وے پر گاڑی کے حادثے میں داغ مفارقت دینےوالے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفیسر خالد بن ولی کو دنین چترال میں سپردخاک کردیا گیا ۔مرحوم کی جسد خاکی کو جب گھر سےپولوگراؤنڈ چترال پہنچایا گیا تو ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے آہوں اور سسکیوں …

مزید پڑھئے

میرا گاوں بونی

رقبے کے لحاظ سے  چترال صوبہ خبیر پختونخواہ کا سب سے بڑا ضلع ہے جو دو تحصیلوں "تحصیل چترال "(لوئر چترال) اور "تحصیل مستوج ”  ( اپر چترال)  پر مشتمل ہے ۔ بونی تحصیل مستوج کا صدر مقام ہے جو  چترال خاص سے ۷۵ کلومیٹر کے فاصلے پر  چترال شندور روڈ کے دائیں طرف واقع  ہے۔ بونی تقریبا  ۱۶۰۰ گھرانےاور …

مزید پڑھئے