وادی گولین میں ہزاروں سال پرانے صنوبر کے درخت حکام کی توجہ کا منتظر
چترال(زیل نمائندہ) چترال کی جنت نظیر وادی گولین ابھی تک سیاحوں کے ساتھ ساتھ حکام کی نظروں سے بھی اوجھل رہی ہے۔ یہ وادی چترال شہر سے صرف45 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے مگر اس کی سڑکیں کھنڈر کا منظر پیش کرتا ہے اور یہاں پہنچنے کیلئے دو سے ڈھائی گھنٹے لگتے ہیں۔ وادی گولین میں پہاڑوں کے پیچھے سینکڑوں …
مزید پڑھئے