روزانہ ارکائیوز

تحصیل کونسل چترال کی جانب سے لٹکوہ میں فصلوں پر لگایا گیا ٹیکس کالعدم قرار

Zeal Breaking News

سوات (نامہ نگار) آج پشاور ہائی کورٹ (مینگورہ بینج) سوات میں چترال کے تحصیل کونسل کی جانب سے لاگو کردہ محصول کے خلاف دائر مقدمے کی سماعت ہوئی جو کہ لٹکوہ کے عمائدیں کی جانب سے ریٹ پٹیشن نمبری ۸۵۰/۲۰۱۸ بنام ریاض احمد، ووربلاخان وغیرہ ، بنام کے پی گورنمنٹ بشمول تحصیل ناظم چترال و ٹی ایم او چترال کے …

مزید پڑھئے

لاوی ہائیڈرو پاور پراجیکٹ پر گاڑی کو حادثہ، چائنیز انجنئیر زخمی

چترال (زیل نمائندہ) ایس۔ایچ۔او تھانہ دروش کی اطلاع کے مطابق لاوی ہائیڈرو پاور پراجیکٹ پر کام کرنے والے چائنیز انجینئرز کی گاڑی شیشکوه سے دروش آتے ہوۓ بمقام استروم شیشکوه ایکسڈنٹ کا شکار ہوکر گہری کھائی میں جاگری۔ جس میں سوار چھ چائنیز انجینئیرز زخمی ہوۓ۔ چائنیز کے ساتھ سیکورٹی پر مامور پولیس کے جوانوں نے انتہائی بہادری کا مظاہرہ …

مزید پڑھئے

پولیو مہم میں چترال پولیس کاکردارقابل ستائش ہے

چترال (بیورو رپورٹ) ہر سال کی طرح اس سال بھی چترال میں مختلف مہینوں میں پولیو کے خاتمے کے لیے خصوصی ویکسین پلائے جارہے ہیں اور پولیو ٹیموں کے حفاظت کی ذمہ داری ہمیشہ کی طرح چترال پولیس کے پاس ہوتی ہے۔ چترال پولیس نے ہر پولیو مہم کے دوران سیکورٹی کے احسن اقدامات کئے اسکے علاوہ عوام کے ساتھ ہر …

مزید پڑھئے

موسم گرما، مقابلہ مضمون نگاری اور ہماری داستان غم!! پہلی قسط

 ہاسٹل میں قیام پذیر ایک خود ساختہ ادیب کی مقابلہ مضمون نگاری میں شرکت کی رنگین و سنگین  روداد یقین جانیے ہم نے ہر موسم میں ، اور ہر موضوع پر لکھا ہے۔ قادر الکلامی کا یہ عالم ہے کہ نہ صرف لکھا ہے ، بلکہ سب کچھ لکھا ہے۔ غزل ، نظم ، کہانی ، افسانہ، ڈرامہ الغرض ادب …

مزید پڑھئے

پریت نگرتریچ میر

زمین نے پہاڑ کو میر کا نام بخشا ہے یا پھر پہاڑ کے مرہون جنگل، پہاڑیاں، دریا، چشمے، آبشار اور کوہسار تریچ بنے ہیں، ایک بحث ہے ۔ البتہ اتنا ضرور ہے کہ "میر” اور تریچ دونوں موجود ہیں ۔ اور بے مثال موجود ہیں ۔اس وجود کو نیلے ہو کہ ابریں ہو، آسمان نے مانا ہے ۔ دور ہو …

مزید پڑھئے