متحدہ مجلس عمل چترال جیت کے قریب، تیاریاں زوروں پر

چترال(زیل نمائندہ) دینی جماعتوں کے اتحاد متحدہ مجلس عمل قومی اور صوبائی اسمبلی کے دونوں سیٹوں میں 90 فیصد غیر سرکاری اور غیر حتمی موصول شدہ تنائج کے مطابق سب سے آگے ہے اور اس جیت کی خوشی کو منانے کے لیے تیاریاں زوروں پر ہیں۔ ایم ایم اے کے ضلعی دفتر سے متصل پولوگرانڈ چترال میں پارٹی کارکنان اور پارٹی رہنما ممکنہ ایم این اے اور ایم پی ایے کا ساتھ موجود ہیں۔ جہاں پر بقایا پولنگ اسٹیشنوں کی نتائج کا انتظار کیا جارہا ہے

Print Friendly, PDF & Email