روزانہ ارکائیوز

جشن شندور کیلئے تیاریاں مکمل، ایونٹ کل سے شروع

چترال(زیل نمائندہ) دنیا کے بلند ترین پولو گراؤنڈ شندور میں تین روزہ میلے کیلئے انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔ شندور کے مقام پر گھوڑے اور دیگر سامان پہنچا ئے گئے ہیں جہاں 7 سے 9 جولائی تک تین روزہ شندور میلہ منعقد کیا جائے گا۔ اس سال سیکورٹی کی ذمہ داری چترال سکاؤٹس کو سونپی گئی ہے جہاں کمانڈنٹ چترال …

مزید پڑھئے

واپڈا کالونی جنالی کے سامنے گندگی کا ڈھیر، عوام پریشان

کوغذی (زیل نمائندہ) علاقہ مکینوں کی غفلت اور لاپر وائی کی وجہ سے واپڈا کالونی جنالی کوغذی کے ساتھ سڑک کے کنارے گندگی کے ڈھیر سے بھر گئے، جگہ جگہ کوڑا کرکٹ اور غلاظت پڑے ہیں، پیدل چلنے والے سخت پریشان، شکایت کے باوجود کوئی شنوائی نہیں ہو رہی۔ منتخب نمائندوں کی جانب سے مکمل خاموشی۔ کوغذی کے انتظامیہ کی …

مزید پڑھئے

گزشتہ تین دہائیوں سے چترال کی تعلیمی ترقی میں آغا خان ایجوکیشن سروس کا کردار مثالی رہا ہے۔ بادشاہ منیر بخاری

چترال (نامہ نگار) پراجیکٹ ڈائریکٹر چترال یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر بادشاہ منیر بخاری نے کہا ہے ۔ کہ ہز ہائی نس پرنس کریم آغا خان نے فروغ  تعلیم کے حوالے سے جو وژن دیا ہے ۔ اُس کی بدولت چترال جیسے علاقے کے بچوں میں بھی حصول  تعلیم  کے ذریعے کامیاب راہیں تلاش کرنے کے بارے میں سوچ کو تقویت ملی …

مزید پڑھئے