روزانہ ارکائیوز

ہمارے نمائندگان اور محکمہ واپڈا کے "الہامی” بل

ہم من حیث القوم قومی بالغ نظری کے اس مقام تک نہیں پہنچے ہیں جہاں ہم اصولوں کی بالادستی اور رومانوی ہیروشپ کی پستی کو الگ کرکے دیکھ سکیں۔ریاست سے لے کر سیاست تک،اداروں سےلے کر سماج تک،عام فرد سے لے کر خواص تک،اہل خرد سے لے کر اہل جنوں تک ہماری نسبتیں اصولی نہیں رومانوی ہیں۔قومی بالغ نظری کا …

مزید پڑھئے

"میرا ووٹ تعلیم کو” پرایک تبصرہ

گزشتہ چند دنوں سے زیل نیوز اور سوشیل میڈیا کے ایک معروف کالم نگار جناب نور شمس الدین کا ایک مزاحیہ پوسٹ فیس بک پر گردش کرتا رہا جس میں موصوف نے آنے والے الیکشن میں  کس کو ووٹ دے رہے ہیں، کے بارے ‘چند دن بعد’، ‘دوسرے دن’ اور ‘اگلی شام’ کو بتا ئیں گے، کہکر لوگوں کو خاصی …

مزید پڑھئے

کیا لیپ ٹاپ کو AC Powerپر چلانا ٹھیک درست عمل ہے؟

سوال: کیا لیپ ٹاپ کو AC Powerپر چلانا مناسب ہے جبکہ بیٹری مکمل طور پر چارج ہو؟ میں نے سنا ہے کہ ایسا کرنے سے لیپ ٹاپ کی بیٹری خراب ہوجاتی ہے۔ جواب: یہ ایک فرضی بات ہی ہے کہ بیٹری مکمل طور پر چارج ہونے کے بعد بھی لیپ ٹاپ کو اے سی پاور یعنی بجلی سے جوڑے رکھنے …

مزید پڑھئے

کوغذی میں دو گاڑیوں کی آپس میں تصادم ، کوئی جانی نقصان نہیں

کوغذی (زیل نمائندہ) تفصیلات کے مطابق آج دوپہر کے بعد کوغذی پل کے پاس دو مخالف سمت سے آنے والی گاڑیوں میں تصادم ہوا جسکے نتیجے میں اپر چترال سے آنے والی فیلڈر گاڑی اور چترال سے آنے والی مزدا کو کافی نقصان پہنچا۔  اس حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اور تمام مسافر اور ڈرائیورز بخیروعافیت ہیں۔

مزید پڑھئے

ادب،ادیب اور مشاعرہ کے موضوع پر جامعہ چترال میں ایک روزہ سیمینار کا انعقاد

چترال(زیل نمائندہ)یونیورسٹی آف چترال میں ادب،ادیب اور مشاعرہ کے موضوع پر ایک روزہ سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں مقالہ نگار شعبہ اردو پشاور یونیورسٹی کے سابق چئیرمین ڈاکٹر نذیر تبسم(تمغئہ امتیاز) تھے۔اپنے مقالے میں پروفیسرڈاکٹر نذیر تبسم نے شاعری کے فن کے حوالے سے سیرحاصل گفتگو کی۔اس موقع پر انہوں نے اپنی دوتصانیف”تم اداس مت ہونا”اور”ابھی موسم نہیں …

مزید پڑھئے

چترال پولیس نے گاڑیوں کی بیٹری اور پارٹس چوری کرنے والے کو دھرلیا

چترال (زیل نمائندہ) عیدالفطر کے دوران چترال کے مختلف موٹرورکشاپس اور گاڑیوں کی بیٹری چوری کرنے والے چور کو چترال پولیس نے دھر لیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق عیدالفطرکے دن اور اس کے بعد چترال کے مختلف موٹرزورکشاپ اور گیراجوں  میں رونما ہونے والی نقب زنی کے مختلف ورداتوں میں ملوث ملزمان تک پہچنے کے لیے SI حیدر حسین SHO …

مزید پڑھئے