روزانہ ارکائیوز

آغاخان ہائیر سیکنڈری سکول سین لشٹ کے طالب علم زوہیب علی نے ملک بھر میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی

آغاخان ہائیر سیکنڈری سکول سین لشٹ کا مجموعی نتیجہ بھی نمایاں طور پر قابل اطمینان چترال ( نامہ نگار  ) آغا خان  یونیورسٹی ایگزامینشن بورڈ کے امتحانات میں آغا خان ہائیر سیکنڈری سکول سین لشٹ کے کلاس دہم کے طالب علم زوہیب علی ولد علی محمدساکنۂ ریشن  نے ملک بھر میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی، جبکہ آغا خا ن  ہائیر سیکنڈری …

مزید پڑھئے

چترال اور غذرضلع کے درمیان واقع قدرتی چشمہ جو کئے لوگوں کے لیے آب شفا بنا ہے

چترال(زیل نمائندہ) ویسے تو وطن عزیز کا ہر حصہ نہایت خوبصورت ہے مگر خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان کے بعض علاقے ایسے بھی ہیں جہاں کی قدرتی حسن سیاحوں کو یہاں آنے پر مجبور کرتے ہیں۔ چترال میں واقع دنیا کے بلند ترین پولو گراؤنڈ شندور سے قدرے فاصلے پر گلگت روڈ پر قدرتی پانی کا ایک چشمہ ہے جسے مقامی …

مزید پڑھئے

چترال میں چکن اور ایل پی جی کے نئے ریٹ لسٹ جاری

چترال (زیل نمائندہ)گزشتہ کئی ہفتوں سے چترال میں مرغ فروشوں کا ہڑتال اور انتظامیہ کے ساتھ جاری چپقلش کی وجہ سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا رہا ۔اب مرغ فروشوں کی طرف سے ہڑتال ختم کرنے اور چکن کی سپلائی دوبارہ شروع ہونے کے بعد نئے ریٹ لسٹ جاری کی گئی ہے۔ ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولرچترال فضل باری کے دفتر …

مزید پڑھئے