روزانہ ارکائیوز

طالب علم کا اعزاز

کوغذی(زیل نمائندہ) کوغذی دھرتی کا ایک اور ہونہار فرزند منصور نثار ولد نثار احمد  کوغذی نے میٹرک 2018 کے نہم جماعت کے امتحانات میں کُل 550 نمبروں میں سے 502 نمبر حاصل کرکے اپنی کلاس میں ٹاپ کرکے اپنی دھرتی کوغذی اور چترال کا نام روشن کرلیا ہے۔ واضح رہے کہ وہ تیمرگرہ میں رہائش پذیر ہے اور وہاں فوج …

مزید پڑھئے

کاری کے مقام پر کوکا کولا ایجنسی چترال کی گاڑی کو حادثہ

کاری (زیل نمائندہ) تفصیلات کے مطابق چترال سے 12 کلومیٹر دور کاری کے مقام پر "کوکا کولا ایجنسی چترال” کی گاڑی اپر چترال جاتے ہوئے حادثے کی شکار ہوگئی ہے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ گاڑی چڑھائی میں آچانک واپس آگئی اور سڑک پر اُلٹ گئی جس کے نتیجے میں گاڑی میں موجود …

مزید پڑھئے

ایڈمن ہی واٹس ایپ گروپ میں پوسٹ کر پائے گا

واٹس ایپ ماہانہ ڈیڑھ ارب سے بھی زیادہ صارفین رکھتا ہے جو روزانہ 60 ارب پیغامات بھیجتے ہیں۔ اب واٹس ایپ نے اپنے گروپس کے لیے ایک نئی سیٹنگ کا اعلان کردیا ہے۔ گروپس کا فیچر خاندان کے افراد کے باہمی رابطے یا فائلیں شیئر کرنے کے لیے کاروباری و دفتری ساتھیوں اور یکساں دلچسپی رکھنے والے افراد کے درمیان رابطے کے لیے …

مزید پڑھئے