طالب علم کا اعزاز

کوغذی(زیل نمائندہ) کوغذی دھرتی کا ایک اور ہونہار فرزند منصور نثار ولد نثار احمد  کوغذی نے میٹرک 2018 کے نہم جماعت کے امتحانات میں کُل 550 نمبروں میں سے 502 نمبر حاصل کرکے اپنی کلاس میں ٹاپ کرکے اپنی دھرتی کوغذی اور چترال کا نام روشن کرلیا ہے۔ واضح رہے کہ وہ تیمرگرہ میں رہائش پذیر ہے اور وہاں فوج کے زیر نگرانی نجی تعلیمی ادارہ کے طالب علم ہیں۔

Print Friendly, PDF & Email