روزانہ ارکائیوز

اسماعیلی کمیونٹی کی جانب سے اسلام ا آباد میں اقرأ ڈائمنڈ جوبلی مقابلہ قرأت کا انعقاد

اسلام آباد(نمائندہ زیل): اسماعیلی مسلم کمیونٹی کی جانب سے اسلام آباد میں اقرأ کے عنوان سے مقابلہ قرأت کا نیشنل فائنل منعقد ہوا۔یہ مقابلہ ہز ہائنس دی آغا خان کی امامت کی ڈائمنڈ جوبلی تقریبات کے حصہ کے طور پر منعقد کیا گیا تھا۔تقریب کی صدارت ڈاکٹر محسن نقوی نے کی۔ تقریب میں بورہ ودیگر کمیونیٹی کے رہنماء ، قاری …

مزید پڑھئے

ریاست چترال کے سابق حکمران کی طرف سے آبائی جائیداد کو کسی اور کے نام الاٹ کرنے کے احکامات کو منسوخ کیا جائے ۔چیف جسٹس آف پاکستان سے اپیل

چترال(نمائندہ زیل) سنگور کے شاہ میراندہ سے تعلق رکھنے والے مختلف سکولوں میں زیر تعلیم بچے اور بچیوں نے آبائی جائیداد سے محروم کیے جانے کے خلاف چترال پریس کلب کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثاراور حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ریاست چترال کے سابق حکمران کی طرف سے ان کی آبائی جائیداد …

مزید پڑھئے

میثاق علم، NA-1 اورPK-1

چترال (زیل نمائندہ) 24جون 2018ء کو چترال کے  سول سوسائٹی کے نمائندگان ،سماجی ، سیاسی کارکنان ، اسٹوڈنٹس اور ماہرین تعلیم کا ایک اہم اجلاس چترال میں منعقد ہوا جس میں ضلع بھر میں تعلیمی صورتحال کا جائزہ لیا گیا ۔ اجلاس کے شرکاء نے چترال میں تعلیمی مسائل کے حل کے لئے اپنے مطالبات پر مبنی ایک میثاق علم …

مزید پڑھئے

کنگز کراس، لندن میں آغا خان سینٹر کا افتتاح

ویلز کے شہزادے ہز رائل ہائی نس نے لندن میں ایک تقریب میں آغا خان سینٹر کا افتتاح کیا جس کی عمارت منفرد طرز تعمیر کا نمونہ ہے۔ اس عظیم الشان تقریب کی میزبانی کے فرائض ہز ہائی نس دی آغا خان نے سر انجام دئیے۔ لندن کے میئر صادق خان اور فارن آفس منسٹر فار ہیومن رائٹس، لارڈ طارق …

مزید پڑھئے

میرا ووٹ تعلیم کو

جب سےہوش سنبھالا ہے گھر میں بڑوں کو صرف تیر کے نشان پر ٹھپہ لگاتے اور دوسروں کو بھی ایسا کرنے کی تلقین کرتے دیکھا ہے، یہی نہیں قبلہ گاہ اور بڑے بھائی کو بے نظیر کی شہادت پر زارو قطار روتے اور ملازمتی مجبوریوں کی پرواہ نہ کرتے ہوئے بلا تفریق رنگ و نسل ومسلک "تیر کا نشان جیت …

مزید پڑھئے