روزانہ ارکائیوز

کوغذی میں کل تحریک انصاف کا بڑا جلسہ منعقد ہوگا

کوغذی (نمائندہ زیل)  بُدھ کے روز پاکستان تحریک انصاف کے الیکشن کمپین آفس کوغذی میں یو۔سی کوہ سے تعلق رکھنے والے پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کا اجلاس منعقد ہوا جس میں یو۔سی کوہ کے دیہات، پرئیت ،مروئی، موری ،موری لشٹ، گولین ،کوغذی،برغوزی اور کجو سے تعلق رکھنے والے پارٹی کے کارکنوں نے بھرپور تعداد میں شرکت کی۔ اجلاس میں …

مزید پڑھئے

چترال کے حساس پولنگ اسٹیشن

2018 کے قومی انتخابات کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہورہی ہیں ۔چترال وطن عزیز کا منفرد ضلع ہے ۔جہاں قومی اسمبلی کا بھی ایک حلقہ اور صوبائی اسمبلی کا بھی ایک ہی حلقہ ہے۔14850مربع کلو میٹر رقبے پر پھیلے ہوئے ضلع میں جہاں انتخابی مہم ایک چیلنج ہے وہاں پر امن انتخابات کے انتطامات بھی الیکشن کمیشن کے لیے …

مزید پڑھئے

بڑوں کے حصار میں

اسے آپ ہماری خوش بختی کہیں یا ہمارے مہربان میجر اسد محمود خان کی مروت کہ موصوف کی دعوت پر حلقہ احباب ذوق پشاور کے چند مشہور ادبی ستارے ادھر قلعہ بالا حصار میں ایک پر رونق شام ادب کے نام کر لئے۔۔۔۔۔۔مجھےبرقی پیغام سے اطلاع دی گئی کہ حال ہی میں امریکہ پلٹ مشہور کالم نگار, شاعر اورترقی پسند …

مزید پڑھئے

ڈرائیور یونین تحصیل چترال کےلیےاقبال حیات صدر اورفخر عالم جنرل سیکریٹری منتخب

چترال (زیل نمائندہ) تریچمیر ڈرائیور یونین ضلع چترال کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق تحصیل چترال کے لیے اقبال حیات صدر اور فخرعالم جنرل سیکریٹری بلا مقابلہ منتخب ہوئے ہیں ۔پریس ریلیز کے مطابق تحصیل مستوج کے لیے مرسلین تورکھو پہلے سے ہی صدر منتخب ہوچکے ہیں۔اس موقع پر چترال تحصیل سے تعلق رکھنے والے ڈرائیور برادری کے …

مزید پڑھئے

قدیم اور موجودہ شاوان

زمانہ قدیم سے لیکر تا ماضی قریب تک پاکستان کے شمالی ٰعلاقہ جات گلگت بلتستان  اور چترال کے باشندوں کی سماجی زندگی میں شاوانکی شمولیت کو بڑی اہمیت دی جاتی تھی۔ شکار و زمینداری کے امور سے لیکر مال مویشیوں کی حفاظت تک شاوان اور اس کی کردار کو اہم حیثیت دی جاتی تھی۔ لوگوں میں عقیدہ تھا کہ شاوان …

مزید پڑھئے