کاری کے مقام پر کوکا کولا ایجنسی چترال کی گاڑی کو حادثہ

کاری (زیل نمائندہ) تفصیلات کے مطابق چترال سے 12 کلومیٹر دور کاری کے مقام پر "کوکا کولا ایجنسی چترال” کی گاڑی اپر چترال جاتے ہوئے حادثے کی شکار ہوگئی ہے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ گاڑی چڑھائی میں آچانک واپس آگئی اور سڑک پر اُلٹ گئی جس کے نتیجے میں گاڑی میں موجود بوتلیں راستے میں بکھر گئے۔

Print Friendly, PDF & Email