فرنٹئیر کور پبلک سکول چترال کی طالبہ ہمابتول نے 1019نمبر لےکر ضلع میں دوسری پوزیشن حاصل کی

چترال(زیل نمائندہ)میٹرک کے سالانہ امتحانات 2018ء میں فرنٹئیرکورپبلک سکول چترال کی طالبہ ہمابتول دختراسمارالدین سکنہ چرن اویرنے 1019نمبر حاصل کرکے سکول میں پہلی اور ضلع چترال میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔ہمابتول غیرمعمولی صلاحیتوں کے مالک محنتی طالبہ ہیں اور آگے جاکر ڈاکٹر بناچاہتی ہیں ۔انہوں نے اپنی کامیابی کو اساتذہ کی محنت ،اپنی کوشش اور والدین کی دعاؤں کا نتیجہ قرار دی۔

Print Friendly, PDF & Email