ڈرائیور کی معطلی کا معاملہ، ڈی سی آفس کا موقف سامنے آگیا
چترال(نیٹ رپورٹ) کاشف الدین ولد بشیر احمد کے پریس کانفرس کے چند گھنٹوں کے بعد ڈی سی آفس کا موقف سامنے آگیا ہے۔ ٹیوٹر اکاونٹ پر آپڈیٹ کے مطابق مسمی کاشف الدین کو نشے کی عادت اور پروبیشن دورانیے کے اختتام پر ملازمت سے برخاست کردیا گیا ہے۔ موقف پریس ریلیز کے مطابق مذکورہ ڈرائیور مسمی کاشف الدین ولد بشیر …
مزید پڑھئے