روزانہ ارکائیوز

عام انتخابات 2018ء ،چترال کی دونشستوں کےلیے45امیداروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے

چترال(زیل نمائندہ) چترال میں امسال متوقع انتحابات میں حصہ لینے کےلیے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے ون چترال کے لیے 18 امیدوار انتحابات میں حصہ لے رہے ہیں جبکہ صوبائی اسمبلی کے لیے حلقہ پی کے ون کےلیے27 امیدوار میدان میں کود پڑے ہیں۔ تمام سیاسی اور مذہبی پارٹیوں کے امیدواروں نے جلوس کی شکل میں عدالت کے احاطے …

مزید پڑھئے

وائرلیس چارجنگ بہتر یا بیٹری کے لیے نقصان دہ؟

عرصہ ہوچکا وائرلیس چارجنگ اپنا وجود رکھتی ہے لیکن اسمارٹ فونز نے اسے اختیار کرنے میں کافی وقت لیا۔ یہ حقیقت ہے کہ جب پہلی بار وائرلیس چارجنگ آئی تھی تو کچھ مسائل تھے لیکن ٹیکنالوجی کے بہتر ہوتے ہوتے اب زیادہ تر مسائل ختم ہو چکے ہیں۔ گو کہ سام سنگ نے اپنے گلیکسی فونز میں وائرلیس چارجنگ پہلے ممکن بنائی …

مزید پڑھئے

فیس بک کا ایک اور "نیا” فیچر، میموریز

فیس بک نے Memories کے نام سے ایک نیا پیج بنایا ہے جو On This Day کی توسیع ہے۔ ایک فضول سا فیچر جس میں فیس بک آپ کی اپنی مشہور پرانی پوسٹس اٹھاتا ہے اور اسے :ماضی کی یادیں” کہتا ہے۔ اب لگتا ہے یہ آپ پر آپ ہی کی یادوں کی مزید گولا باری کرے گا اور ساتھ ہی …

مزید پڑھئے

پاک فوج کے خلاف سوشل میڈیا میں پچهلے 4 سے 5 ماه میں پروپگنڈہ انتہائی تیز ہو گیا ہے،ترجمان پاک فوج

اسلام آباد(زیل نیٹ)پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کے مطابق گزشتہ چار سے پانچ مہینوں کے اندر شوشل میڈیا میں پاک فوج کے خلاف پروپگنڈہ انتہائی تیز ہوگیا ہے۔ 5ہزار نئی فوج مخالف آئی ڈیز سوشل میڈیاپر بنائی گئی ہیں جو کہ تمام کی تمام بیرون ملک (افغانستان، انڈیا وغیرہ) سے چلائی جا رہی ہیں۔پاکستان آرمی کے مخالف …

مزید پڑھئے