روزانہ ارکائیوز

اہالیان کوغذی رمضان المبارک میں پینے کے صاف پانی کو ترس گئے

کوغذی( رپورٹ)رمضان المبارک کے دوران روزہ دار کوغذی پل کا رخ کرتے ہیں جہاں ہر سال کی طرح امسال بھی ایک رونق سجی ہوتی ہے۔ پورے دن کی گرمی کی شدت کو کم کرنے کے لیے ہر طبقۂ فکر کے لوگ کوغذی گول پل میں آکر بیٹھ جاتے ہیں جہاں کوغذی گول کے شور مچاتے پانی اور ٹھنڈی ہوا سے …

مزید پڑھئے

آج امیر صوبہ مشتاق احمد خان کی موجودگی میں جوفیصلہ ہوا اس سے کلی اتفاق کرتے ہیں۔حاجی مغفرت شاہ

چترال(نمائندہ زیل)الیکشن 2018 کے لیے امیر صوبہ محترم مشتاق احمد خان صاحب کی موجودگی میں آج جو فیصلہ ہوا ہے، ہم اس فیصلے سے کلی اتفاق کا اعلان کرتے ہیں۔یہ بات ضلع ناظم چترال حاجی مغفرت شاہ نے اپنے ایک اخباری بیان  میں کہا ۔انہوں نے مزید اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انشاء اللہ آج کے فیصلے …

مزید پڑھئے

چترال میں ایم ایم اے بحال،مولانا چترالی قومی یا صوبائی اسمبلی کی نشست کے لیے حتمی امیدوار نامزد

چترال (زیل نمائندہ ) چترال میں ایم ایم اے میں شامل سیاسی جماعتیں جمیعت علماء اسلام (ف) اور جماعت اسلامی کے درمیان  پی کے 1کی نشست کے لیےجاری تنازعہ ختم ہوا اور جماعت اسلامی نے مولانا عبدالاکبرچترالی کو دونوں نشستوں کے لیے حتمی امیدوار نامزد کیا۔ جماعت اسلامی صوبہ خیبر کے امیر سنیٹر مشتاق احمد خان کا دورہ چترال میں …

مزید پڑھئے

ووٹ بیجنے کا الزام، بی بی فوزیہ کی چترالی عوام کو وضاحت

محترم خواتین و حضرات اسلام علیکم ! میں کافی عرصے  بعد آپ سب سے مخاطب ہو رہی ہوں۔میں سب سے پہلے آپ سب کا شکریہ ادا کرتی ہوں  کہ گزشتہ پانچ سالوں میں آپ سب نےمجھے سپورٹ کیا،مجھے عزت دی۔میں نے بھی بھر پور کوشش کی کہ اپنی ذمہ داری سے انصاف کرسکوں۔ آپ سب نے مل کے مجھ ایک …

مزید پڑھئے