روزانہ ارکائیوز

حلقہ PK-1 سے مولانا عبدالرحمان الیکشن لڑیں گے، جے یو آئی تحصیل کابینہ چترال

چترال(زیل نمائندہ)عام انتخابات 2018ء کے لیے مختلف سیاسی پارٹیوں کی طرف سے امید واروں کو نامزد کرنے کا عمل زوروشور سے جاری ہے اور مختلف قراردادوں کے ذریعے ممکنہ امیدواروں کے ناموں پر غورکیا جارہا ہے۔جمیعت علماء اسلام (ف)چترال کے تحصیل کابینہ نے گزشتہ دنوں ایک متفقہ قرارداد کے ذریعے سابق ممبر صوبائی اسمبلی مولانا عبدالرحمان کے نام پر مکمل …

مزید پڑھئے

چترال میں لوڈ شیڈینگ کا عذاب،ماہ رمضان میں تریچ میر پہاڑی کی قدرتی برف نعمت خداوندی سے کم نہیں

چترال(زیل نمائندہ) ماہ رمضان کے بابرکت مہینے میں ملک کے دیگر حصوں کی طرح چترال میں بھی روزانہ پانچ گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کی جاتی ہے جس کی وجہ سے فریج اور ریفریجیریٹر وغیرہ کام نہیں کرتا اور اس میں برف نہیں بنتا جس سے روزہ دار شام کے وقت شدید گرمی میں افطاری کرسکیں  تاہم سطح سمند ر سے 25000 …

مزید پڑھئے

چترال میں متحدہ مجلس عمل کو فردواحد توڑنے کا مجاز نہیں،مولانا چترالی

چترال(زیل نمائندہ)جماعت اسلامی کے طرف سے نامزدُ امیدوار NA-1 چترال مولانا عبدالاکبرچترالی نے کہا ہے کہ ایم ایم اے کا قیام مسلم اُمہ کی خواہشوں سے ہوا ہے اور یہ ہر برقرار ہے اور آئندہ بھی برقرار رہے گا۔ان خیالات کا اظہار اُنہوں نے ریحانکوٹ میں جمعیت علماء اسلام کے قائدین کے ایک ہنگامی اجلاس میں شرکت کے بعد کیا۔ …

مزید پڑھئے

چترال کے وکلاء برادری کاغیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے حوالے سے ذمہ داروں کے خلاف ایف آئی آر کے لیے تھانے میں درخواست جمع

چترال(زیل نمائندہ) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن چترال نے بذریعہ صدر بار ایسوسی ایشن خورشید حسین مغل ایڈوکیٹ،جنرل سیکرٹری وقاص احمد ایڈوکیٹ،سابق صدر  ساجد اللہ ایڈوکیٹ،محمد کوثر ایڈوکیٹ،عالمزیب ایڈوکیٹ ،رضوان اللہ ایڈوکیٹ اور فیصل کمال ایڈوکیٹ اتوار کے روز تھانہ چترال میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کرنے کے خلاف  ریزیڈینٹ انجینئرواپڈا،ایس ڈی او،سپرٹنڈنٹ ،لائن انچارج،انچارج گریڈ اسٹیشن واپڈا جوٹی لشٹ ودیگر متعلقہ …

مزید پڑھئے