روزانہ ارکائیوز

بونی میں محکمہ جنگلات اور جنگلی حیات کے سبکدوش ہونے والے 140 ملازمین کا بھوک ہڑتال پانچویں روز بھی جاری

بونی (زیل نمائندہ) محکمہ جنگلی حیات اور جنگلات کے 140 ملازمین کا پیر کے رو ز سے بھوک ہڑتال جاری ہے۔ چترال کے بالائی علاقے تحصیل مستوج کے تحصیل ہیڈ کوارٹر بونی چوک میں ان ملازمین نے بھوک ہڑتالی کیمپ لگایا ہے اور دھرنا دیا ہے۔ہمارے نمائندے نے خصوصی طور پر بھوک ہڑتالی کیمپ کا دورہ کیا اور ان لوگوں …

مزید پڑھئے

استاد سعید الرحمن مرحوم کی یاد میں تورکھو شاگرام میں تعزیتی ریفرنس

تورکھو(زیل نمائندہ ) تنظیم اساتذہ تورکھو چترال کی طرف سےگزشتہ دنوں گاڑی کے حادثہ میں داغ مفارقت دینے والے گورنمنٹ مڈل سکول واشچ کے ہیڈماسٹر سعیدالرحمان مرحوم کی یاد میں ایک تعزیتی ریفرنس جمعہ کے روز گورنمنٹ ہائی سیکنڈری سکول شاگرام میں منعقد ہوا۔ ریفرنس کی صدارت پرنسپل ہائی  سیکنڈری سکول شاگرام نصیر اللہ نے کی ۔کثیر تعداد میں  اساتذہ …

مزید پڑھئے

ریری اویر میں غواگئے کار کو حادثہ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

اویر(زیل نمائندہ) چترال ٹآؤن سے 72 کلومیٹر دور وادی اویر کے دوسرے گاؤں ریری اویر میں غواگئے کار کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں گاڑی میں موجود مسافروں کو معمولی چوٹیں آئیں۔ یہ واقعہ سہ پہر پانچ بجے اس وقت پیش آیا جب اویر سے چترال آنے جانے والی غواگئے کار موڑ کاٹتے ہوئے گہری کھائی میں جاگری۔ …

مزید پڑھئے

ایک سے زیادہ فیس بک صفحات (پیجز) کو اگر Unlike کرنا ہو تو کیا طریقہ اختیار کیا جائے؟

اگر ایسے صفحات جنہیں Unlike کرنا مقصود ہو، ان کی تعدا دکم ہو تو پھر ہر صفحے پر جاکر انہیں Unlikeکیا جاسکتا ہے۔ لیکن یہ طریقہ اس صورت میں قابل عمل نہیں جب پسند کئے گئے صفحات کے تعداد سینکڑوں میں ہو۔ ایسے حالات میں آپ کو قدرے مختلف طریقہ کار اختیار کرنا ہوگا جو کہ زیادہ صفحات کو Unlike کرنے کے …

مزید پڑھئے

2جولائی کے بعد میں محکمہ سی این ڈبلیو کے خلاف تادم مرگ بھول ہڑتال کروں گا، بہادر ولی

مستوج(زیل نمائندہ)بونی مستوج ، سرغوز پرواک اورسنوغر روڈ میں سے برف ہٹانے کی ذمہ داری محکمہ سی این ڈبلیو نے مجھے دیا تھا جو کہ میں نے انتہائی کٹھن حالات میں مکمل کیا  لیکن 16ماہ گزرنے کے باؤجود میرے بل محکمہ سی این ڈبلیو نے ادا نہیں کیا جس کی وجہ سے مجبورًا2جولائی کے بعد ادارے کے اس استحصال کے …

مزید پڑھئے

بروز پبلک سکول کا اعزاز،فرجاد اویس نے 1028نمبرلے کر چترال میں پہلی پوزیشن حاصل کی

چترال (زیل نمائندہ)کوغذی سے تعلق رکھنے والے بروز پبلک سکول کے طالب علم فرجاد اویس ولد عزیزالرحمان  نے میٹرک کے سالانہ امتحانات میں 1028 نمبر لیکر ضلع بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کرتے ہوئے گزشتہ سارے ریکارڈ توڑدئیے۔ موصوف غیرمعمولی صلاحیتوں کے حامل طالب علم ہیں۔انہوں نے اپنی کامیابی کو اساتذہ کرام کی کوشش، اپنی محنت اور والدین کی دعاؤں …

مزید پڑھئے